صدر مملکت / ملاقات اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء نے الگ الگ ملاقات کی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی صدر مملکت سے ملاقات میں ، صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ایران ، پاکستان کے مفاد میں تجارتی ، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،...
صدر مملکت آصف زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ...کالی گاڑی کالا چشمہ اونچا میوزک ، لاہور کے بابا جی کی 60 برس کی ...اسلام آبادصدر مملکت آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء نے الگ الگ ملاقات کی۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی صدر مملکت سے ملاقات میں ، صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ایران ، پاکستان کے مفاد میں تجارتی ، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں اقتصادی تعاون بڑھانے کی وسیع گنجائش موجود ہے، صدر مملکت نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہارکیا،صدر مملکت آصف علی زرداری نے دونوں ممالک کو درپیش مشترکہ چیلنجز پر قابو پانے کیلئے مل کر کام کرنے پر بھی...
ایرانی سفیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، کہا ایران ،پاکستان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں، دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم، بینکنگ تعاون ، کاروباری روابط بڑھانے کی ضرورت ہے ، پاکستان چاہ بہار-زاہدان ریل روڈ سے وسطی ایشیا، یورپ اور ترکی کے ساتھ تجارت کیلئے مستفید ہوسکتا ہے، امید ہے صدر آصف زرداری کی قیادت میں پاک ایران تعلقات کو نئی تحریک ملے گی، ایرانی سفیر نے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا صدر پاکستان کے لئے تہنیتی پیغام بھی...
فلسطینی سفیر نے تعلیم کے شعبے میں پاکستان کی مدد کو سراہا،کہا 50ہزارسے زائد فلسطینی پاکستان کے تعلیمی اداروں سے مختلف شعبوں میں گریجوایشن کر چکے ، فلسطینی سفیر نے صدر محمود عباس کا سلام پہنچایا، فلسطینی عوام کے ساتھ مسلسل حمایت اور یکجہتی پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔مزیدایک وقت میں 35 ہزار لوگوں کی افطاری ایناکونڈا حلال ہوتا تو وہ بھی کھلا دیتا ظفر عباس ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
Baca lebih lajut »
پاکستان کا اگلا صدر کون؟ آصف زرداری یا محمود خان اچکزئیاسلام آباد : ملک کے چودھویں صدر مملکت کے انتخاب آج کیا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی کے مدمقابل ہیں۔
Baca lebih lajut »
خاتون جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر نگل گئیبھارت کی ریاست اتر پردیش میں خاتون نے جھگڑے کے دوران پڑوسن کا کان دانتوں سے کاٹ کر الگ کیا اور اسے نگل گئی۔
Baca lebih lajut »
صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہاسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کودرپیش معاشی چیلنجز کے پیش نظر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »
آصف زرداری کی صدر پاکستان بننے کے بعد کراچی آمد، مزارِ قائد پر حاضریکراچی : آصف زرداری نے صدر پاکستان بننےکے بعد کراچی میں مزارقائد پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔.............
Baca lebih lajut »
ضمنی انتخابات، آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیےقومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی پی رہنما اور صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
Baca lebih lajut »