اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ اعلامیے
ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
صدر مملکت نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے انسانی بحران اور اسرائیلی افواج کی جانب سے نسل کشی پر اظہار تشویش کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر کو عید کی مبارکباد، دورہ پاکستان کی دعوتوزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور انھیں عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔
Baca lebih lajut »
صدر مملکت آصف زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقاتصدر مملکت / ملاقات اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء نے الگ الگ ملاقات کی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی صدر مملکت سے ملاقات میں ، صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ایران ، پاکستان کے مفاد میں تجارتی ، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،...
Baca lebih lajut »
کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہنیوزی لینڈ کی رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی
Baca lebih lajut »
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقاتآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار...
Baca lebih lajut »
ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کے خلاف گھنائونی سازش تھی۔صدر آصف ...صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کی آزادی اور خود مختاری کے خلاف گھنائونی سازش تھی۔ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام نے پاکستان کو دنیا کے باوقار ممالک کی صف میں شامل کیا۔صدر مملکت نے کہا ہے کہ قائد...
Baca lebih lajut »
امریکا کی پاکستان کو اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت لیکن اس دوران کیا ...اسلام آباد (ویب ڈیسک ) امریکا نے پاکستان کو دو طرفہ اعلیٰ سطح کے اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی، مذاکرات 29 اپریل سے 3 مئی کے دوران واشنگٹن میں ہوں گے۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات کی دعوت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان کو دی گئی ہے، امریکا کے انڈر سیکریٹری برائے اقتصادی ترقی خوزے فرنانڈز مذاکرات میں امریکی ٹیم کی قیادت...
Baca lebih lajut »