کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

کیویز کیخلاف سیریز؛ پلئیرز کو روٹیشن پالیسی کھلانے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

نیوزی لینڈ کی رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی

دفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیاپاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد کھول دی گئیمہنگائی میں تیزی سے کمی، 2 سال کی کم ترین سطح 20.

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ سے شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کے خلاف تمام میچز نہیں کھلانا چاہتی اور ورک لوڈ مینجمنٹ کے تحت پلئیرز کو آرام کروایا جائے گا جبکہ اس حوالے سے کپتان بابراعظم سے بھی مشاور کی جائے گی۔ دوسری جانب کاکول میں جاری آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ میں کھلاڑیوں کو مختلف مشقیں اور سخت ٹریننگ کروائی جارہی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں ماہ 5 ٹی20 میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا۔

واضح رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اسکواڈز کے اعلان کی ڈیڈ لائن یکم مئی ہے، 25 مئی تک اسکواڈز میں تبدیلی کی جا سکے گی بعدازاں اسکے بعد آئی سی سی کی اجازت درکار ہوگی۔نامور کرکٹر کے بغیر کیوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گیڈرامہ سیریز ’عبداللہ پور کا دیوداس‘ کی پاکستانی ناظرین میں مقبولیت بڑھ گئی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے شاہین آفریدی کو آرام دینے پر غورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکشن کمیٹی آج کپتان بابر اعظم سے کاکول میں مشاورت شروع کرے گی۔نیوزی لینڈ کے خلاف روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شاہین آفریدی سمیت کھلاڑیوں کو آرام دینے اور روٹیشن کے تحت کھلانے پر بات چیت ہو گی، 5 میچز کی سیریز کے لیے 17 سے 18 رکنی اسکواڈ کا...
Baca lebih lajut »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کیسے منتخب کیا جائے گا؟ پی سی ...لاہور (ڈیل پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف  ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی و ی جیونیوز کے مطابق روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔دوسری جانب آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ...
Baca lebih lajut »

اہم آسٹریلوی آل راؤنڈر کا پاکستان کیخلاف سیریز چھوڑنے کا امکاناہم آسٹریلوی آل راؤنڈر کا پاکستان کیخلاف سیریز چھوڑنے کا امکانمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکانعماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیالاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیاکراچی: پی ایس ایل کے 28 ویں مقابلے میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
Baca lebih lajut »

مستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادیمستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادیرپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ کابینہ نے مستحق غریبوں کو جلد سے جلد سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:57:12