لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیا

Indonesia Berita Berita

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی: پی ایس ایل کے 28 ویں مقابلے میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں آج ہونے والے دوسرے میچ میں قلندرز کی ٹیم نے گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے اپنے بلے بازوں کی صلاحیتوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔

صاحبزادہ فرحان اور جارج لنڈے کی لاہور کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ کوئٹہ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد وسیم جونیئرکو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ آج کا میچ جیت کر ایونٹ کا اچھا اختتام کریں گے۔ لاہور قلندرز کے قائد کا مزید کہنا تھا کہ بطور ٹیم ہم نے فائٹ کی لیکن بدقسمتی سے نتائج ہمارے حق میں نہیں آئے۔

اس سے قبل آج ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست سے دوچار کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں‌ پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9: پشاور زلمی کوئٹہ کو ہرا کر پلے آف میں‌ پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئیپی ایس ایل 9 کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

سہیل خان پی ایس ایل میں چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر بول پڑےسہیل خان پی ایس ایل میں چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر بول پڑےپی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولرز سہیل خان نے چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر لب کشائی کردی۔۔۔
Baca lebih lajut »

سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیسرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9: کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو ہرا دیاپی ایس ایل 9 کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کی ٹیم پلے مرحلے کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے؟پی ایس ایل9؛ کراچی کنگز کی ٹیم پلے مرحلے کیلئے کیسے کوالیفائی کرسکتی ہے؟پوائنٹس ٹیبل پر کنگز، گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ کے درمیان جنگ تیز
Baca lebih lajut »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ اچانک پی ایس ایل چھوڑ گئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ردرفورڈ اچانک پی ایس ایل چھوڑ گئےردر فورڈ فیملی مسائل کی وجہ سے بارباڈوس روانہ ہوئے، اب اگر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزپلے آف کیلئے کوالیفائی کرتی ہے تو ان کی واپسی ممکن ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:47:28