سہیل خان پی ایس ایل میں چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر بول پڑے

Indonesia Berita Berita

سہیل خان پی ایس ایل میں چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر بول پڑے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولرز سہیل خان نے چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر لب کشائی کردی۔۔۔

پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولرز سہیل خان نے چھوٹی باؤنڈریز اور فلیٹ وکٹ پر لب کشائی کردی۔

پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاسٹ بولر نے سہیل خان نے کہا کہ چھوٹی باؤنڈریز، فلیٹ وکٹ پر بولرز کیلئے مشکلات ہیں، جس اینڈ سے میں بولنگ کررہا تھا وہاں سے تو آدھے شاٹ پر باؤنڈری لگ جاتی۔ ٹی ٹوئنٹی کیلئے اچھا وکٹ تھا لیکن باؤنڈری تھوڑی بڑھا دیں تو اچھا ہوگا۔ سہیل خان کہا کہ میں نے سیزن کا دوسرا میچ کھیلا، بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، ہر جگہ اسکور کرتا ہے، بابر اور صائم اس عہد کے بہترین اوپنرز ہیں، سامنے دو ریٹائرڈ بولرز میں اور محمد عامر ہیں۔

فاسٹ بولر سہیل خان نوجوانوں کو ریورس سوئنگ سکھانا ضروری ہے، ایسی وکٹوں پر اگر ریورس نہ کرسکے تو بہت مشکل ہوگی۔انہوں نے کہا کہ خواجہ نافع میں صائم اور بابر جیسی کلاس ہے، وہ آنے والے وقت میں پاکستان کیلئے اچھا اوپنر ثابت ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
Baca lebih lajut »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایاپاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایاپاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کار کوآڈ کاپٹر مار گرایا، ایل او اسی پر پاکستانی علاقے میں بھارتی کوآڈ کاپٹرکی باقیات ملیں۔
Baca lebih lajut »

ایک اور غیرملکی کھلاڑی کی پی ایس ایل میں انٹریایک اور غیرملکی کھلاڑی کی پی ایس ایل میں انٹریمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:50:30