پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

Indonesia Berita Berita

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی فضائیہ کار کوآڈ کاپٹر مار گرایا، ایل او اسی پر پاکستانی علاقے میں بھارتی کوآڈ کاپٹرکی باقیات ملیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کاکوآڈ کاپٹر مار گرایا، 25 فروری کو دن 12:55 پر جاسوسی کیلئے آنے والے بھارتی کوآڈکاپٹر کو نشانہ بنایا گیا۔

بھارتی کوآڈ کاپٹر کو مار گرانے کے بعد اس کی باقیات کی تلاش کا کام شروع کیا گیا اور 26فروری کوایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں بھارتی کوآڈ کاپٹرکی باقیات ملیں، کوآڈ کاپٹر پر بھارتی فضائیہ کی ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہیں۔ یاد رہے 5 سال قبل 27 فروری 2019 کو بھی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھارتی طیاروں کو مارگرایا گیا تھا۔

خیال رہے پاکستان کے بہادر شاہینوں کے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو پانچ سال مکمل ہوگئے ، آج ہی کے دن دراندازی کرنے والے دو بھارتی طیاروں کو پاکستان نے مار گرایا اور بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو بھی گرفتار کرلیا تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان فروغ امن کیلئےپُرعزم ہے اور ہرجارحیت کا جواب بھرپورطاقت سے دیا جائے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاری’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
Baca lebih lajut »

’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘’’ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہ کیا جائے‘‘سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ ملکی کرکٹ پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے والوں کو ٹیم میں منتخب نہیں کیا جانا چاہیے۔
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!پی ایس ایل: صائم ایوب کے ’نو لُک‘ شاٹ کی دھوم، بولر حیران رہ گئے!صائم ایوب نے ایک بار پھر اپنے ’نو لک‘ شاٹ سے شائقین کے دل جیت لیے، پی ایس ایل میں بلے باز کے چھکے پر اسلام آباد کے بولر حیران نظر آئے۔
Baca lebih lajut »

روہت شرما کو عام سے نیٹ بولر نے دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کردیا!روہت شرما کو عام سے نیٹ بولر نے دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کردیا!بھارتی کپتان کے لیے ایک عام سا بولر ڈراؤنا خواب بن گیا، نیٹ بولر نے روہت شرما کو دو گیندوں پر دو بار آؤٹ کیا۔
Baca lebih lajut »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
Baca lebih lajut »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 22:52:23