اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئے

Indonesia Berita Berita

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔

الیکشن کے دوران انٹرنیٹ بند کیا گیا، ای ایم ایس نے ٹھیک کام نہیں کیا: کامن ویلتھ آبزرورز کی پریس کانفرنستفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کی نٸی باڈی منتخب کرنے کے لیے آج انتخابات ہوئے جہاں طویل عرصے تک ملک کا نام روشن کرنیوالے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی صدر کے عہدے پر فائز ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے الیکشن میں ٹینس اسٹار 8-7 کی لیڈ سے جیتے ہیں، اس انتخابات میں آرمی، ایئرفورس، نیوی، پی او ایف واہ سمیت دیگر اداروں اور صوبوں نے اعصام الحق کی سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انتخابات میں جیت کے بعد انہوں نے کہا کہ میں نے 25 سالوں میں جو کچھ سیکھا ہے وہ اپنے جونیئر کو ڈیلیور کروں گا، کس طرح سے کام کرنا ہے سب سوچ لیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے، نگراں وزیراعظمفیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے، نگراں وزیراعظماسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کے ہندو اکثریتی علاقوں میں بھی ہندو سیاسی قوت کیوں نہیں بن پا رہے؟پاکستان کے ہندو اکثریتی علاقوں میں بھی ہندو سیاسی قوت کیوں نہیں بن پا رہے؟پاکستان میں سب سے زیادہ ہندوؤں کی آبادی سندھ میں ہے۔ اس صوبے میں عمر کوٹ شہر کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ لیکن ایک چیز جو اس شہر کو الگ پہچان دیتی ہے وہ یہ کہ عمرکوٹ اب بھی ہندو اکثریتی علاقہ ہے۔ تاہم عمرکوٹ کی ہندو برادری کا خیال ہے کہ مشترکہ الیکٹورل کالج نے ان کی سیاسی طاقت کو کم کر دیا...
Baca lebih lajut »

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دینواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
Baca lebih lajut »

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
Baca lebih lajut »

انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریانڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

الیکشن 2024 پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں پی پی، ن لیگی امیدوار سبقت لے گئےالیکشن 2024 پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں پی پی، ن لیگی امیدوار سبقت لے گئےپاکستان میں 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات 2024 کے حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پی پی اور ن لیگ کے امیدوار سبقت لے گئے.
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:21:25