آئیڈیاز میں مختلف ممالک اپنے سامان حرب کے ساتھ شریک ہوں گ
تقریب کے موقع پر افواج پاکستان کے رائفل ڈرل کی جانب سے پیشہ ورانہ تربیت کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ نمائش پاکستان کی دفاعی صنعت کو عالمی سطح پر پیش کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتی ہے، پاکستان کی اسٹریٹیجک پوزیشننگ اور دفاعی صلاحیتوں کو بھی دنیا کے سامنے لایا جاتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
12 ویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 رواں ماہ کراچی میں ہوگیپی آئی اے نے فضائی بیٹرکے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
Baca lebih lajut »
کیا اننیا پانڈے نے واکر بلانکو کو زندگی کا نیا ساتھی چُن لیا؟دونوں کی ملاقات جون 2024 میں اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی تقریب میں ہوئی تھی
Baca lebih lajut »
کراچی سمیت ملک بھر میں ہندو برادری کی جانب سے دیوالی کا تہوار منایا گیاکراچی کے رام سوامی مندر میں مسلمانوں نے بھی مذہبی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندو برادری کی دیوالی تقریب میں حصہ لیا
Baca lebih lajut »
ویڈیو: آخر جو بائیڈن اس ننھے بچے کی ٹانگ پر کیوں کاٹ رہے ہیں؟ہیلوئین کی تقریب میں امریکی خاتون اول نے بھی پانڈا کا کاسٹیوم پہن کر تقریب میں شرکت کی۔
Baca lebih lajut »
کینیڈا؛ بھارت کیساتھ سفارتی تناؤ پر دیوالی کی تقریبات منسوخکینیڈا کی پارلیمنٹ ہل میں ہر سال دیوالی کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے
Baca lebih lajut »
بحرین میں معروف شاعر اجمل سراج کی یاد میں خصوصی شمارے کی تقریبِ رونمائیتقریب رونمائی میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات اور نمائندہ خواتین و حضرات نے شرکت کی
Baca lebih lajut »