ویڈیو: آخر جو بائیڈن اس ننھے بچے کی ٹانگ پر کیوں کاٹ رہے ہیں؟

Us Election Berita

ویڈیو: آخر جو بائیڈن اس ننھے بچے کی ٹانگ پر کیوں کاٹ رہے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہیلوئین کی تقریب میں امریکی خاتون اول نے بھی پانڈا کا کاسٹیوم پہن کر تقریب میں شرکت کی۔

گزشتہ روز سے انٹرنیٹ پر امریکی صدر جوبائیڈن کی ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں وہ ایک ننھے بچے کی ٹانگ پر کاٹ رہے ہیں۔

تصویر وائرل ہونے کے بعد اس پر کئی طرح کے تبصرے ہوئے لیکن اب اس تصویر کے پیچھے کی اصل کہانی بھی سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں ہیلوئین کے تہوار کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی جس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے خاتون اول جِل بائیڈن کے ہمراہ شرکت کی۔ تقریب میں جہاں مختلف کاسٹیوم پہنے بچے اپنے والدین کے ساتھ شریک تھے وہیں امریکی خاتون اول نے بھی پانڈا کا کاسٹیوم پہن کر تقریب میں شرکت کی۔اسی دوران ایک خاتون اپنے ننھے بچے کو گود میں لیے اسٹیج پر آئیں، بچے کو مرغی کے کاسٹیوم میں دیکھ کر صدر بائیڈن نے پہلے تو حیرت کا اظہار کیا اور پھر مذاق میں اس کی ٹانگ پر کاٹنے لگے جیسے وہ بچے کی ٹانگ چبا رہے ہیں۔صدر بائیڈن نے تقریب میں شامل آئس کریم کون کے کاسٹیوم میں ملبوس بچے کے پاؤں پر بھی مذاق میں...

ہیلوئین کی یہ تقریب امریکا میں صدارتی الیکشن سے صرف 6 دن قبل منعقد ہوئی۔ آنے والے امریکی انتخابات میں ری پبلکن جماعت کے ڈونلڈ ٹرمپ اور بائیڈن کی نائب صدر اور ڈیموکریٹس کی امیدوار کملا ہیریس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔3 گھنٹے پہلے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآج نون لیگ میں بھی کئی لوگوں کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، جو وفاقی آئین کی عدالت کے قیام کا کیس لڑ رہے ہیں: حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
Baca lebih lajut »

تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہورہی ہیں
Baca lebih lajut »

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
Baca lebih lajut »

برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
Baca lebih lajut »

سعودی عرب واپسی پر رونالڈو کی السلام وعلیکم کہنےکی ویڈیو وائرلسعودی عرب واپسی پر رونالڈو کی السلام وعلیکم کہنےکی ویڈیو وائرلرونالڈو کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے واپس آنےکی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اپارٹمنٹ میں داخل ہونے سے قبل وہاں موجود افرادکو السلام وعلیکم کہہ رہے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 23:16:23