محب اللہ قوم کے ہیرو ہیں، مصیبت میں گھرے لوگوں کو بچا کر قومی فریضہ ادا کیا، وزیرِاعظم نے محب اللہ کو 25 لاکھ روپے انعام بھی دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قلعہ عبداللہ میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹر ڈرائیور محب اللہ کو وزیراعظم ہاؤس بلا کر ملاقات کی۔
شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مجھ سمیت پوری قوم کو محب اللہ پر فخر ہے، محب اللہ کے انسانیت سے محبت کے جذ بے کی دل سے قدر کرتا ہوں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
انٹرویو شروع ہوچکے، 20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ حکومت آسکتی ہے: شیخ رشید کا دعویٰمیرا 40 کلو وزن کم ہوا،کبھی نہیں سوچا تھا کہ گیٹ نمبر 4 والے مجھے اٹھا کرلے جائیں گے: سابق وزیر کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟قلعہ عبداللہ کی کولک ندی میں سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت 7 افراد کو ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے جان پر کھیل کر بچایا تھا
Baca lebih lajut »
آج میرا دن تھا، امید تھی کہ آج کچھ کر جاؤں گا: ارشد ندیممیں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کر سکتا تھا: ارشد ندیم کی گفتگو
Baca lebih lajut »
حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارمیرا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کو قائل کرلیا: اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »
سدھارتھ اور ورون ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ میں عالیہ کا انتخاب نہیں چاہتے تھے: کرن جوہرورون مجھے دوسری لڑکیوں کی تصاویر بھیج کر عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرنے سے منع کرتا تھا: بالی وڈ ہدایتکار کی پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »
سسر کی طرف سے ارشد ندیم کو بھینس ملنے بھارتی حریف نیج چوپڑا نے کیا کہا؟مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران ارشد کے سسر نے کہا تھا کہ جیت کی خوشی میں وہ اپنے داماد کو دودھ دینے والی بھینس تحفے میں دیں گے۔
Baca lebih lajut »