’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟

Balochistan Berita

’سیلاب میں میرے بچے پھنس جاتے تو کیا ہوتا‘، محب اللّٰہ کے قیمتی جانوں کو بچاتے وقت کیا جذبات تھے؟
Qilla Abdullah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

قلعہ عبداللہ کی کولک ندی میں سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت 7 افراد کو ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے جان پر کھیل کر بچایا تھا

/اسکرین گریب

گزشتہ دنوں قلعہ عبداللہ کی کولک ندی میں سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد کو ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللہ نے جان پر کھیل کر بچالیا تھا۔ اب جیو نیوز کے مارننگ شو’ جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محب اللہ نے بتایا کہ ’میں سیلابی ریلہ دیکھنے گیا تھا جہاں میں نے دیکھا کہ ایک گاڑی گزر رہی تھی کہ اچانک بڑا سیلابی ریلہ آگیا اورگاڑی اس پانی میں پھنس گئی، اس گاڑی میں بچے بڑے سب شامل تھے، میری نظر جب بچوں پر پڑی تو مجھے جوش آگیا‘۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Qilla Abdullah

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیااسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیااسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کے لیے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کا نیا سربراہ کب منتخب ہوگا؟اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حماس کا نیا سربراہ کب منتخب ہوگا؟اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کیلئے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے
Baca lebih lajut »

اشنا شاہ کا الجزائری باکسر ایمان خلیف جیسی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشافاشنا شاہ کا الجزائری باکسر ایمان خلیف جیسی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشافمیں نے پی سی اوز کو کنٹرول نہیں کیا ہوتا تو مجھ میں بھی کچھ خصوصیات مردانہ نظر آجاتیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ پر حملہ کیسے ہوا؟ حماس نمائندے نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیااسماعیل ہنیہ پر حملہ کیسے ہوا؟ حماس نمائندے نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیانمائندہ حماس اسی عمارت میں مقیم تھے جہاں اسماعیل ہنیہ کو حملہ کرکے شہید کیا گیا
Baca lebih lajut »

کلکتہ زیادتی کیس: خاتون ڈاکٹر کے والد نے رات 12 بجے اسپتال پہنچ کر کیا دیکھا؟ دلخراش تفصیلات بتادیںکلکتہ زیادتی کیس: خاتون ڈاکٹر کے والد نے رات 12 بجے اسپتال پہنچ کر کیا دیکھا؟ دلخراش تفصیلات بتادیںصرف میں جانتا ہوں کہ جب میں نے اسے دیکھا تو مجھ پر کیا گزری اس کے جسم پر کپڑے نہیں تھے: والد کا بیان
Baca lebih lajut »

’خاتون کا لباس ٹھیک نہیں‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں اعتراض’خاتون کا لباس ٹھیک نہیں‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں اعتراضاگر ایک مہذب معاشرے میں اسی طرح کے لوگ آئیں گے تو بچے کیا کہیں گے؟ اقبال آفریدی کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:18:29