اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا

Indonesia Berita Berita

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف میں شرکت کے لیے ایران کے دارالحکومت میں موجود تھے

ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا۔

امریکی اخبار کے مطابق اسماعیل ہنیہ پر تہران میں قاتلانہ حملہ ایران کی سکیورٹی کے لیے بہت بڑا سوالیہ نشان ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایران کی پاسداران انقلاب کی خصوصی انٹیلی جنس ٹیم اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آگیااسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ اسرائیلی فوج کے ترجمان کا بیان سامنے آگیااسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو ایران میں شہید کیا گیا اور آج دوحہ میں ان کی تدفین کی گئی
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایراناسماعیل ہنیہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ایراناسماعیل ہنیہ کی شہادت ایران اور فلسطین کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گی، ایرانی وزارت خارجہ
Baca lebih lajut »

اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیااسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
Baca lebih lajut »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے، حماساسماعیل ہنیہ کی شہادت کوئی فوجی یا خفیہ ایجنسی کی کامیابی نہیں ہے، خلیل الحیہ
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا: ایرانی انٹیلی جنس وزیراسرائیل نے امریکا کی رضامندی سے اسماعیل ہنیہ پر قاتلانہ حملہ کیا: ایرانی انٹیلی جنس وزیراسماعیل خطیب نے یہ دعویٰ اسماعیل ہنیہ کی فیملی، حماس اور فلسطینی عوام کے نام لکھے گئے خط میں کیا
Baca lebih lajut »

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعکسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاعصحافیوں سے گفتگو میں امریکی وزیر دفاع نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر کوئی بھی ردعمل دینے سے گریز کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:21:27