کامران غلام کی پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری: ’ہم بابر اعظم پر طنز کیے بنا بھی جشن منا سکتے ہیں‘

Indonesia Berita Berita

کامران غلام کی پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری: ’ہم بابر اعظم پر طنز کیے بنا بھی جشن منا سکتے ہیں‘
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان نے ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 بنا لیے ہیں۔

منگل کو جب دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ شروع ہوا تو سب سے زیادہ ڈسکس کی جانے والی چیز کوئی کھلاڑی نہیں بلکہ ملتان سٹیڈیم کی پِچ تھی۔

گراؤنڈ میں سپنر فرینڈلی کنڈیشنز میچ شروع ہونے کے فوراً بعد اس وقت نظر آئیں جب انگلش سپنر جیک لیچ نے اوپنر عبداللہ شفیق کو صرف سات اور کپتان شان مسعود کو صرف تین رنز پر پویلین کی راہ دکھا دی۔ اننگز کی شروعات کے بعد صرف 19 رنز پر پاکستان کے دو کھلاڑی پویلین واپس لوٹ چکے تھے۔ اس وقت کامران غلام گراؤنڈ میں داخل ہوئے اور نوجوان اوپنر صائم ایوب کے ساتھ مل کر پاکستان کو منجھدار سے نکالا۔

سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ اس وقت کامران غلام کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے اور انھیں ’پاکستان کا مستقبل‘ قرار دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔کامران غلام وہ 13ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو میں سینچری بنائی۔ عرفی فیروز نامی صارف نے لکھا کہ ’یہ کہنا نا انصافی ہوگی کہ کامران غلام نے پاکستان کرکٹ ٹیم میں بابر اعظم کی جگہ لے لی۔‘کامران غلام وہ 13ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں جنھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کر سینچری بنائی ہے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پروازخلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پروازاس کیپسول میں سفر کی قیمت فی سیٹ 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر تعین کی گئی ہے اور اس کے 1800 ٹکٹ پہلے ہی فروخت کیے جا چکے ہیں
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس نے نہیں پارلیمان نے ملک کی سمت کا تعین کرنا ہے: وزیر قانونچیف جسٹس نے نہیں پارلیمان نے ملک کی سمت کا تعین کرنا ہے: وزیر قانونمخالفتوں کی وجہ سے ہم اپنی داڑھیاں کھینچتے ہیں اور ساری طاقت دوسروں کی جھولی میں ڈال دیتے ہیں: سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پارلیمنٹ میں خطاب
Baca lebih lajut »

ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہمایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہماس معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے کو طلب کر سکتے ہیں، ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی کریں گے: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
Baca lebih lajut »

امریکی خفیہ ایجنسی نے چین اور ایران سمیت مختلف ممالک میں ’مخبروں‘ کی بھرتیاں تیز کردیںامریکی خفیہ ایجنسی نے چین اور ایران سمیت مختلف ممالک میں ’مخبروں‘ کی بھرتیاں تیز کردیںاس محاذ پر روس میں کامیابی کے بعدہم چاہتے ہیں کہ دیگر ممالک میں بھی خواہشمند افراد کو معلوم ہو کہ ہم دستیاب ہیں: سی آئی اے ترجمان
Baca lebih lajut »

ماہرینِ نباتات کی 33 نئے ’ڈارک اسپاٹس‘ کی نشان دہیماہرینِ نباتات کی 33 نئے ’ڈارک اسپاٹس‘ کی نشان دہیان گمنام جگہوں پر پودوں کی ہزاروں اقسام دریافت کیے جانے کی منتظر ہیں
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآئینی ترامیم، میجک نمبر کیلئے حکومت کے پاس 5 سینیٹرز اور 7 ارکان قومی اسمبلی کمآج نون لیگ میں بھی کئی لوگوں کی نظریں بلاول بھٹو پر ہیں، جو وفاقی آئین کی عدالت کے قیام کا کیس لڑ رہے ہیں: حکومتی ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:20:55