اس محاذ پر روس میں کامیابی کے بعدہم چاہتے ہیں کہ دیگر ممالک میں بھی خواہشمند افراد کو معلوم ہو کہ ہم دستیاب ہیں: سی آئی اے ترجمان
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین، ایران اور شمالی کوریا میں مخبروں کی تعداد بڑھانے کیلئے آن لائن بھرتیوں کا عمل تیز کردیا۔
سی آئی اے کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹس میں امریکی خفیہ ایجنسی کیلئے مخبری کے خواہشمند افراد کو سی آئی اے سے رابطہ کیلئے محفوظ طریقہ کار سے متعلق آگاہی دی گئی۔ سی آئی اے کی جانب سے روس میں مخبروں کی بھرتیاں 2022 میں شروع کی گئی تھیں، اس کیلئے روسی زبان میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اعلان کیا جاری کیا گیا تھا۔امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کا غلط شواہد پیش کرنے کا اعتراف
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
Baca lebih lajut »
ڈرامے کے کردار سے پیار کرنیوالوں کی قدر سیکھی، شوہر کی بہت قدر کرتی ہوں: عائزہعائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی
Baca lebih lajut »
عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیںامریکا اور فرانس کی حزب اللہ جنگ بندی کی تجویز کی حمایت یورپی یونین سمیت 8 ممالک نے کردی
Baca lebih lajut »
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیںنیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن، برطانیہ، ایران اور فلسطین کے سربراہان سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی
Baca lebih lajut »
رائیڈ کینسل کرنے پر رکشہ ڈرائیور نے خاتون کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرلمیں نے اور میری سہیلی نے بیک وقت رکشہ کی رائیڈ بُک کروائی، میری دوست رکشے سمیت پہلے آگئی اس لیے میں نے اپنی رائیڈ کینسل کردی: خاتون
Baca lebih lajut »
حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر نادیہ خان کی وضاحتحبا بخاری اور آریز احمد نے حمل کی خبر کو خفیہ رکھا تھا
Baca lebih lajut »