تاہم میچ کے دوران دو ڈی آر ایس موضوع بحث بن گئے جس پر سوشل میڈیا صارفین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈی آر ایس کے معاملے پر آئی سی سی کا اہم بیان آگیا۔
حارث رؤف کی گیند پر ڈی آر ایس کو امپائر کی کال پر ناٹ آؤٹ قرار دیا گیا جو قانون کے مطابق ٹھیک تھا لیکن اسامہ میر کی گیند پر ڈی آر ایس پر آئی سی سی کی وضاحت آگئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آگیاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس تنقید کی زد میں ہے، ایسے میں سابق کپتان سرفراز احمد کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ؛ ناقص امپائرنگ، ڈی آر ایس کے فیصلوں پر گمبھیر نے بھی سوال اٹھادیاسابق کرکٹر نے آئی سی سی پر زور دیا کہ اگر گیند اسٹمپ کو چھوتی ہے تو بلے باز کو آؤٹ سمجھا جانا چاہیے
Baca lebih lajut »
’ بُری امپائرنگ اور قوانین‘ ہربھجن سنگھ آئی سی سی پر برس پڑےسابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ پاکستان کی جنوبی افریقا کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد آئی سی سی کے قوانین پر پھٹ پڑے۔