’ بُری امپائرنگ اور قوانین‘ ہربھجن سنگھ آئی سی سی پر برس پڑے

Indonesia Berita Berita

’ بُری امپائرنگ اور قوانین‘ ہربھجن سنگھ آئی سی سی پر برس پڑے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ پاکستان کی جنوبی افریقا کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد آئی سی سی کے قوانین پر پھٹ پڑے۔

گزشتہ روز چنئی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 271 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ری ویو میں نظر آیا کہ حارث کی گیند وکٹ کو معمولی چھو رہی ہے لیکن آن فیلڈ امپائر کی جانب سے ناٹ آؤٹ دیا گیا تھا اس لیے وہ امپائرز کال کی وجہ سے ری ویو کے بعد بھی ناٹ آؤٹ ہی رہا۔should change this rule .. if the ball is hitting the stump that’s out whether umpire gave out or not out doesn’t matter..

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’ بُری امپائرنگ اور قوانین‘ ہربھجن سنگھ آئی سی سی پر برس پڑے’ بُری امپائرنگ اور قوانین‘ ہربھجن سنگھ آئی سی سی پر برس پڑےسابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ پاکستان کی جنوبی افریقا کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد آئی سی سی کے قوانین پر پھٹ پڑے۔
Baca lebih lajut »

ہربھجن سنگھ نے پاکستانی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار ناقص ایمپائرنگ کو قرار دے دیاچنئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی ٹیم کی شکست کا ذمہ دار ناقص ایمپائرنگ کو قرار دے دیا ۔  ہربھجن سنگھ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے آئی سی سی کے قوانین کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا،انہوں نے کہا بُری امپائرنگ اور قوانین پاکستان کی شکست کی وجہ بنے، آئی سی سی کو یہ قانون تبدیل کرنا چاہیے اگر گیند...
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ؛ ناقص امپائرنگ، ڈی آر ایس کے فیصلوں پر گمبھیر نے بھی سوال اٹھادیاورلڈکپ؛ ناقص امپائرنگ، ڈی آر ایس کے فیصلوں پر گمبھیر نے بھی سوال اٹھادیاسابق کرکٹر نے آئی سی سی پر زور دیا کہ اگر گیند اسٹمپ کو چھوتی ہے تو بلے باز کو آؤٹ سمجھا جانا چاہیے
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: انجیلو میتھیوز نے آتے ہی انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرا دیورلڈ کپ: انجیلو میتھیوز نے آتے ہی انگلینڈ کی پہلی وکٹ گرا دیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 45 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

سونے سے قبل ان پانچ غذاؤں سے اجتناب کریںسونے سے قبل ان پانچ غذاؤں سے اجتناب کریںغذا میں معمولی سی خرابی نیند اور صحت دونوں پر شدید منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے
Baca lebih lajut »

انگلینڈ نے سری لنکا کو 157 رنز کا ہدف دے دیاانگلینڈ نے سری لنکا کو 157 رنز کا ہدف دے دیابنگلورو: بھارت میں جاری آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے سری لنکا کو جیت کیلیے آسان ہدف دے دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 23:52:26