پاکستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات بہتر انداز سے دنیا کے سامنے پیش کریں: شہباز شریف کا پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ماضی میں رہیں گے تو کچھ حاصل نہیں کرسکیں گے، ماضی کو چھوڑ کر آگے بڑھیں گے تو ہی کامیابی مل سکے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ہمیں ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے، اگر ہم ماضی میں رہیں گے تو آگے نہیں بڑھ سکیں گے، چین کے شہر شینزن نے مختصر مدت میں ترقی حاصل کی جو ہمارے لیے ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ترقی کی ضمانت ہے، یہاں قرضوں کے لیے نہیں بلکہ کاروبار اور ترقی کے لیے آیا ہوں۔
قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ٹرانشیئن ہولڈنگز کے بانی اور چیئرمین ژو ژاؤ جیانگ نے بھی ملاقات کی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹک ٹاک نے پابندی کے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کر دیاعدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ امریکی حکومت نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لیے غیر آئینی طریقہ کار کو اپنایا۔
Baca lebih lajut »
انار کی فصل ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیابھارتی شہر اورنگ آباد میں انار کی فصل کو ہیٹ ویو سے بچانے کے لیے دیہاتیوں نے حیرت انگیز طریقہ اپنا لیا ہے
Baca lebih lajut »
عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طےپنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
عوام کو مفت سولر سسٹم کیسے ملے گا؟ طریقہ کار طےپنجاب حکومت نے صوبے کے عوام کو مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فراہمی کا طریقہ کار طے کر لیا ہے۔
Baca lebih lajut »
دہی کھانے کا صحیح اور فائدہ مند طریقہ یہ ہے!دہی ایک خوش ذائقہ اور لوگوں کی مرغوب غذا ہے لیکن کیا آپ اس کو کھانے کا درست طریقہ جانتے ہیں جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو؟
Baca lebih lajut »
آپریشن ’ییلو برڈ‘: جب چین میں حکومتی مخالفین کو ’پارسل‘ کی طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیاجیسے جیسے چین کی اپنے لوگوں پر گرفت مضبوط ہورہی ہے ویسے ویسے وہ بیرون ملک موجود ناقدین تک اپنی رسائی بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے
Baca lebih lajut »