جیسے جیسے چین کی اپنے لوگوں پر گرفت مضبوط ہورہی ہے ویسے ویسے وہ بیرون ملک موجود ناقدین تک اپنی رسائی بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے
تین دہائیوں قبل چین میں حکومت مخالف افراد کو ’ییلو برڈ‘ نامی خفیہ آپریشن کے ذریعے ملک سے باہر سمگل کیا گیا تھا لیکن ان افراد میں شامل ایک شخص کا کہنا ہے کہ چینی حکومت آج بھی ان کا تعاقب کر رہی ہے۔
انھیں بتایا گیا کہ یہ ان کی اپنی حفاظت کے لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ ہانگ کانگ کی سڑکوں پر گھومنا ان کے لیے خطرے سے خالی نہیں۔ رہائی کے بعد یان نے جنوبی چین کا رخ کیا، جہاں انھیں کسی جاسوسی فلم کی طرز پر ایک عوامی فون بوتھ سے دوسرے پر بھیجا گیا تاکہ ان کا رابطہ ایسے لوگوں سے کروایا جا سکے جو انھیں چین سے باہر پہنچا سکتے تھے۔بی بی سی کی ایک نئی سیریز ’شیڈو وار: چائنا اینڈ دی ویسٹ‘ کے لیے بات کرتے ہوئے چاؤہوا وانگ نے اپنے فرار کے سفر کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ’مجھے ایک پارسل کی طرح ایک شخص سے دوسرے شخص تک منتقل کیا جا رہا...
نائجل انکسٹر اس وقت ہانگ کانگ میں مقیم انٹیلی جنس افسر تھے۔ وہ کہتے ہیں کہ ’چینی پولیس کے بہت سے افسران ان کی جیب میں تھے۔ یہی وہ چیز تھی جس کی بدولت وہ بیجنگ میں چھپے لوگوں کو باہر منتقل کرنے اور سرحد پار سمگل کرنے کے قابل ہوئے۔‘ ان کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش تھی کہ جمہوریت ہانگ کانگ کے معاشرے میں سرایت کر جائے تاکہ چین کو ہانگ کانگ کی حوالگی کے بعد بھی معاشرے میں یہ اقدار برقرار رہیں۔ اس کے لیے انھوں نے ہانگ کانگ کے اداروں میں جمہوری اصلاحات کے لیے تجاویز کا اعلان کیا، جس کا مقصد انتخابات میں ووٹنگ کی بنیاد کو وسیع کرنا تھا۔
تب ہی یان کو اپنی انتخابی مہم کے دوران کچھ عجیب و غریب واقعات کا سامنا کرنا پڑا۔ کچھ گاڑیوں نے ان کا پیچھا کیا اور وہاں رک گئیں جہاں وہ ٹھہرے ہوئے تھے۔ انتخابی مہم کے دوران کئی بار لوگوں نے انھیں بولنے سے روکنے کی کوشش بھی کی۔ایک امریکی نجی تفتیش کار نے ایف بی آئی کو بتایا کہ ان سے چین میں موجود ایک شخص نے رابطہ کیا اور انھیں یان کی نگرانی کرنے کو کہا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چینی سائنسدانوں نے پھولوں کی مدد سے دنیا کا پہلا ہیرا تیار کرلیاہیرے کو مقامی پھولوں میں موجود کاربن ایٹمز کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکشآسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
پالتو بلی پارسل میں پیک ہوکر سیکڑوں میل دور کیسے جاپہنچی؟بلی ایک پارسل کے ڈبے میں ریاست یوٹاہ سے کیلیفورنیا کے ایک گودام میں پہنچی۔
Baca lebih lajut »
قاتل، قتل کرنے کے بعد آدم خور بن گیا، حقیقی دہشتناک وارداتقاتل نے ایک شخص کو قتل ہی نہیں کیا بلکہ قتل کے بعد آدم خور کی طرح مقتول کی لاش کو کھا گیا۔
Baca lebih lajut »
دپیکا کی جانب سے مداح کا کیمرا دھکیلنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہٹادی گئیویڈیو میں دپیکا کو ایک مداح کے کیمرے کو دھکیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا جسے بعد میں ایک پاپرازی اکاؤنٹ سے شیئر کیا گی
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہیدنوجوان کو ضلع سامبا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا
Baca lebih lajut »