بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید

Indonesia Berita Berita

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

نوجوان کو ضلع سامبا میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا

بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمیتوشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیادورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیااسلام آباد میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتارٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید...

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنگ نظیر وادی کے ضلع سامبا میں بھارتی بارڈر فورس کے اہلکاروں نے ایک گاؤں کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کے نام پر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں نے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی، بزرگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بچوں کو ڈرایا دھمکایا۔ ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس میں ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔

مقبوضہ کشمیر کی بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے اس کھلی جارحیت کو مقابلہ ظاہر کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے بتایا کہ سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر سے مسلح افراد نے سیکیورٹی فورس پر فائرنگ کی گئی تھی۔ بھارتی حکومت نے بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے شہید ہونے والے نوجوان کی لاش قانونی کارروائی کے بہانے لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں 8 نوجوانوں کو شہید کیا جب کہ ایک درجن سے زائد کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا اور 4 گھروں کو مسمار کردیا گیا۔سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بندپرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوگئے، بینائی جانے کا خدشہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکدہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہیدغزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہیدمغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی کارروائی میں درجن سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 6 بچے شامل ہیں
Baca lebih lajut »

پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکاپاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکادہشت گردی سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفاد میں ہے، امریکی ترجمان
Baca lebih lajut »

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انٹیلیجنس تعاون کی منظوری دے دیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان دہشت گردی سے متعلق جرائم سے نمٹنے کے لیے اشتراکِ عمل کریں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔ آج نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے ریاستی سلامتی کے ادارے اور پاکستان میں ملٹری انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ دہشت گردی سے متعلق جرائم اور اس حوالے سے کی جانے والی...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسیاسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسیشہید فلسطینی خاتون کی نومولوڈ بیٹی کا نام ’شہید سبرین کی بیٹی‘ رکھا تھا
Baca lebih lajut »

کراچی : غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ؟ تصاویر سامنے آگئیںکراچی : غیر ملکیوں پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کون تھے ؟ تصاویر سامنے آگئیںکراچی : لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تصاویر سامنے آگئیں، دہشت گرد علی الصبح لانڈھی میں موجود تھے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:24:28