سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انٹیلیجنس تعاون کی منظوری دے دی

Indonesia Berita Berita

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انٹیلیجنس تعاون کی منظوری دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان دہشت گردی سے متعلق جرائم سے نمٹنے کے لیے اشتراکِ عمل کریں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔ آج نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے ریاستی سلامتی کے ادارے اور پاکستان میں ملٹری انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ دہشت گردی سے متعلق جرائم اور اس حوالے سے کی جانے والی...

''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ...کراچی کے بے لگام ڈاکوؤں نے شہریوں پر فائر کھول دیے،ایک جاں بحقریاض سعودی عرب اور پاکستان دہشت گردی سے متعلق جرائم سے نمٹنے کے لیے اشتراکِ عمل کریں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد اور ان کے وابستگان کے رہائشی قوانین کی خلاف ورزیوں کی صورت میں کیے جانے والے سابق جرمانے کی بھی سرکاری خزانے سے ادا کیے جائیں گے۔اجلاس میں رمضان کے دوران عمرہ زائرین کو سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے سرکاری ایجنسیوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی پر مشتمل ایک رکنی...
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوریوزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے لکھے گئے خط پر تفصیلی غور کیا، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات میں کمیشن کی تشکیل تجویز ہوئی تھی، کابینہ نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی...
Baca lebih lajut »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیالآرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیالسعودی عرب ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، شہزادہ محمد بن سلمان
Baca lebih lajut »

بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےبشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےاس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرلز دونوں نے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔
Baca lebih lajut »

وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا کا شکاروفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا کا شکاراسلام آباد: شہباز شریف کے ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم منتخب ہونے کے باوجود تاحال وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث اہم سمریوں کی منظوری التوا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 00:37:30