بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئے

Indonesia Berita Berita

بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرلز دونوں نے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔

پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ملک دشمن عناصر اور مخالفین کو ایک آنکھ نہں بھاتی اسی لئے ملک دشمن پروپیگینڈسٹ مسلسل پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے درپے ہیں۔

اس سے پہلے 26 مارچ کو جاری سرکلر میں کمپنی نے کہا تھا کہ عارضی کام بندش کے باوجود ملازمین کو ان کے جائز قانونی حقوق ملیں گے، کمپنی نے ملازمین کو نکالنے کی خبریں مسترد کی تھیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی پر چین کے موقف کو بھی دہرایا، ’’دہشت گردی تمام انسانوں کا مشترکہ دشمن ہے، اور یہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ وہ دہشت گردی کا مقابلہ کرے اور اس طرح کے سانحات کے اعادہ کو روکے‘‘۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلاسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »

پاک فوج کا گوادر، تربت اور بشام میں حملوں پر بیانراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوادر، تربت اور بشام سمیت دہشت گرد حملوں کی حالیہ لہر ملک کو عدم استحکام سے دوچارکرنے کی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پوری قوم چینی بھائیوں کے ساتھ ہے اور بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔گوادر اور تربت میں ہونے والی دہشتگردی کی پہلی دو کوششوں کو سیکیورٹی...
Baca lebih lajut »

اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کا جوابی وار، کتنے ٹینک تباہ کئے؟اسرائیلی جارحیت کے جواب میں حماس کا جوابی وار، کتنے ٹینک تباہ کئے؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ الشفاء اسپتال کا محاصرہ کرنے والی اسرائیلی فوج پر القسام بریگیڈ نے متعدد حملے کیے
Baca lebih lajut »

بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار کا ...نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت میں انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق نے تہلکہ مچا دیا ، مودی سرکار  کا اربوں کا غبن  سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی انتخابی دھاندلی کے نئے حقائق منظر عام پر آئے ہیں  جس کے باعث بی جے پی کا اربوں کا غبن بھارتی عوام کے سامنے آشکار ہوگیا۔ مودی سرکار نے الیکٹورل بانڈ کے نام پر بھارتی کمپنیوں سے...
Baca lebih lajut »

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بس نے روند ڈالا، درد ناک ویڈیوتیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بس نے روند ڈالا، درد ناک ویڈیوافسوسناک واقعے میں موٹر سائیکل سوار اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، جبکہ واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:21:55