چین تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے تیار

Indonesia Berita Berita

چین تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کیلئے تیار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اس ڈیم کی تعمیر پر 137 ارب ڈالرز خرچ ہونے کا امکان ہے اور یہ زمین کا سب سے مہنگا تعمیراتی منصوبہ ثابت ہوگا۔

چین اکثر اپنی تعمیرات سے دنیا کو حیران کردیتا ہے مگر اب وہ جس منصوبے پر کام کرنے والا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

اس ڈیم کی تعمیر پر 137 ارب ڈالرز خرچ ہونے کا امکان ہے اور اس طرح یہ زمین کا سب سے مہنگا تعمیراتی منصوبہ یا انفرا اسٹرکچر پراجیکٹ ثابت ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق جدید ترین ٹیکنالوجی اور ارضیاتی تحقیق کے ذریعے پراجیکٹ کی سائنس پر مبنی محفوظ اور ٹھوس بنیاد رکھی جائے گی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیپاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
Baca lebih lajut »

اداکار فیروز خان اور رحیم پردیسی میں باکسنگ مقابلہ کب ہوگا؟ متوقع تاریخ سامنے آگئیاداکار فیروز خان اور رحیم پردیسی میں باکسنگ مقابلہ کب ہوگا؟ متوقع تاریخ سامنے آگئیوہ مقابلے کیلئے تیار ہیں البتہ اداکار اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھیں: رحیم پردیسی کا چیلنج
Baca lebih lajut »

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
Baca lebih lajut »

ہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظمہم نے دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، وزیراعظمدوست ملک چین بحری شعبے میں تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، گوادر بندرگاہ مرکزی حیثیت رکھتی ہے، تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »

پاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےپاکستان میں مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہےبھر میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار ملک بھر میں منانے کے لیے تیار ہے۔
Baca lebih lajut »

جنوبی کوریا میں روبوٹ کی تعداد میں 5 فی صد اضافہ: دنیا کا پہلا ملکجنوبی کوریا میں روبوٹ کی تعداد میں 5 فی صد اضافہ: دنیا کا پہلا ملکجنوبی کوریا ملک میں روبوٹ کی تعداد میں 5 فی صد اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں یہ دنیا کا پہلا ملک ہو گیا ہے جس میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:12:04