دوست ملک چین بحری شعبے میں تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، گوادر بندرگاہ مرکزی حیثیت رکھتی ہے، تقریب سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے 2016ء میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
انہوں ںے کہا کہ پاک بحریہ ہر طرح کے چینلجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، پاک بحریہ کے افسر اور جوان سمندری حدود کا تحفظ یقینی بنارہے ہیں، پاک بحریہ سمندری وسائل سے استفادہ کےلیے اقدامات کررہی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت غیر ملکی دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے
Baca lebih lajut »
ڈی چوک سے گرفتار 2 خواتین 14 روز کیلیے جوڈیشل، 374 ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکمانسداد دہشت گردی کی عدالت نے 19 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
Baca lebih lajut »
کوئٹہ دھماکےکے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکتآرمی چیف نے اس موقع پر دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے قومی عزم و ارادے کا اعادہ کیا اور کہا کہ دہشت گردی کو کبھی برداشت نہیں کیا جائےگا۔
Baca lebih lajut »
پختونخوا میں رواں سال خودکش دھماکوں سمیت دہشتگردی واقعات کی رپورٹ سامنے آ گئیکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبے میں دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹ جاری کردی
Baca lebih lajut »
راولپنڈی: پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کی عدالت پیشی،8 گھنٹوں تک سماعتانسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مقدمات کی سماعت کی
Baca lebih lajut »