کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبے میں دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹ جاری کردی
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی صوبے میں دہشت گردی کے واقعات پر مبنی رپورٹ میڈیا کو جاری کردی گئی، جس میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 636 واقعات پیش آئے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس دہشت گردی کے 631 واقعات رونما ہوئے تھے۔ اسی طرح رواں سال دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کے 355 واقعات پیش آئے۔ 6 خودکش حملے جب کہ 113 آئی ای ڈی بلاسٹ کیے گئے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں 142 پولیس اہلکار شہید جب کہ 214 زخمی ہوئے۔ اسی طرح دہشتگردوں کی فائرنگ سے 133 شہری شہید جب کہ 246 زخمی ہوئے۔
2024ء میں 2 ہزار 981 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ رواں برس مجموعی طور پر 739 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا، جن میں 29 انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ رواں سال 246 شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔ دہشتگردوں کے قبضے سے 849 کلوگرام بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ آپریشنز کے دوران 162 دستی بم 7 خودکش جیکٹس 162 مختلف قسم کے ہتھیار بھی برآمد کیے گئے۔Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئیڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی احتجاج: پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونےکے مقدمے میں عمران سمیت دیگر رہنما نامزدعمر امین گنڈاپور، سالار خان کاکڑ اور شاہد خٹک کو ملزم نامزد کیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت 14 دفعات شامل کی گئی ہیں
Baca lebih lajut »
وزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے پاس کئی چیلنجوں کا سامنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے سامنے مہنگائی اور فرقہ وارانہ تصادم کے بارے میں پریشان کن رپورٹیں شائع کی گئی ہیں۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین بچوں کا باپ قتلرواں سال اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 100 ہوگئی
Baca lebih lajut »
سعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے زائدغیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئیرواں سال سزائے موت پانے والے غیرملکیوں میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہوئے تھے
Baca lebih lajut »
کسان اتحاد کا زرعی ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلانگزشتہ سال گندم کی قیمت نا ملنے پر زراعت کی گروتھ مائنس پر گئی، رواں سال گندم 30 فیصد کم کاشت ہوگی: صدر کسان اتحاد
Baca lebih lajut »