عمر امین گنڈاپور، سالار خان کاکڑ اور شاہد خٹک کو ملزم نامزد کیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت 14 دفعات شامل کی گئی ہیں
اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کےقریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف درج کرلیا گیا۔
مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، ۔ ایف آئی آر کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور قیادت کی مجرمانہ سازش کے تحت ملزمان نے پولیس افسران اور اہلکاروں پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا، ملزمان کی شیلنگ کے باعث پولیس منتشر ہوئی۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ ملزمان نےکانسٹیبل مبشرحسن کو زخمی کیا اور اغوا کرکے لے گئے، بعد میں ہکلہ پل کے نیچے پھینک کر فرار ہوگئے جس کے بعد کانسٹیبل مبشر حسن کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
واضح رہے کہ ہکلہ انٹرچینج کے قریب مبینہ طور پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے تشدد سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل مبشر کا تعلق مظفرگڑھ سے تھا، 46 سالہ مبشر کے 2 بیٹیوں سمیت 3 بچے ہیں۔ہم خون خرابہ نہیں کرنا چاہتے تھے، 500 سے ساڑھے 5 سو افراد گرفتار کیے، آپریشن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا: رانا ثنا اللہ کی گفتگوکسی شرپسند کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتی جائے، قانون کے مطابق کارروائی کریں، شرپسندوں سے اسلام آباد کو فوری خالی کروانا ہے: آئی جی اسلام...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی ٹی آئی 24نومبر احتجاج؛ عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنما کیخلاف مقدمہ درجمقدمے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور، علیمہ خان، اعظم سواتی اور دیگر بھی نامزد
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی نے فوجی قیادت کے مشورے سے روس کا دورہ کیا، علی محمد خانعمران خان کے دور میں ایک ڈرون حملہ نہیں ہوا، رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
حلیم عادل اور راجہ اظہر نے سندھ پولیس کیخلاف توہین عدالت کی درخواستیں دائر کردیںپولیس جیسے پی ٹی آئی کے پیچھے پڑی اگر دہشتگردوں کے پیچھے پڑجائے تو امن و امان آجائے گا، پی ٹی آئی رہنما
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
Baca lebih lajut »
’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلیوزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں پی ٹی آئی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے اجلاس میں بدلتی صورتحال اور آج کے احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی
Baca lebih lajut »
بلوچستان کانسٹیبلری اہلکار کے نجی ٹارچر سیل سے چار نوجوانون بازیاب، اہلکارگرفتاراہلکار سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے ، پولیس
Baca lebih lajut »