اہلکار سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے ، پولیس
پولیس کے مطابق ہزارہ ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار کے نجی ٹارچر سیل سے چار نوجوانوں کو بازیاب کراکر اہلکار سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے۔ بروری ٹاؤن تھانے میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ثناءاللہ نے ہزارہ ٹاؤن میں اپنے بنائے گئے نجی ٹارچر سیل میں کمسن بچے سمیت چار نوجوانوں کو 3 روز تک حبس بےجا میں رکھا اور ان پر تشدد کرتا رہا، اسی دوران 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش بھی کی گئی۔ذرائع نے دعوٰی کیا ہے...
ملزم کے خلاف کافی عرصے سے شکایات رپورٹ ہوتی رہی ہیں کہ ملزم پولیس کی وردی میں کم سن لڑکوں کو بلیک میل کرکے ہراساں کرتا تھا، بروری تھانے کے کیمرہ ریکارڈ سے ملزم اور ایس ایچ او کے گٹھ جوڑ کا پتہ چلایا جا سکتا ہے۔ واقعے کی شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلیایک اہلکار نے سرکاری رائفل اور دوسرے نے چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
Baca lebih lajut »
پاکستان میں مہنگائی 4 سال کی کم ترین سطح پرپہلے چار ماہ کے لیے مہنگائی اوسطاً 8.67 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے 28.45 فیصد سے تیزی سے کم ہے
Baca lebih lajut »
لیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےہیومن سیل ایٹلس پروجیکٹ کی نئی تحقیق سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ جلد کے امراض اور اعضا کی بیماریوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »
دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
انتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیااٹک پولیس نے انتظار حسین پنجوتھا کو اغوا کاروں سے بازیاب کروایا تھا
Baca lebih lajut »
'مجھے بہت مارا گیا'، بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل کا بیان سامنے آگیاتین چار گھنٹے سے سفر کرارہے تھے، کہاں سے یہاں تک لائے علم نہیں، مجھے آج شام تک باندھ کے رکھا ہوا تھا: انتظار پنجوتھا کا بیان
Baca lebih lajut »