لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا وفاقی سیکرٹری کنٹرولر جنرل پرائس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ صوبے میں پنجاب حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرےگی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی حد تک پرائس ایکٹ 1977 کالعدم قرار دیا جاتا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری جاری کیا جائے گا۔یاد رہے کہ شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا وفاقی حکومت کا اقدام چیلنج کیا تھا جس پر لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قمیتوں کے متعلق جاری نوٹفکیشن معطل کر رکھا تھا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتوں کے تعین سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے چینی کی قیمت کے تعین سے متعلق درخواست پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا وفاقی سیکرٹری کنٹرولر جنرل پرائس کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ صوبے میں
پنجاب حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرےگی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کی حد تک پرائس ایکٹ 1977 کالعدم قرار دیا جاتا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری جاری کیا جائے گا۔یاد رہے کہ شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا وفاقی حکومت کا اقدام چیلنج کیا تھا جس پر لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قمیتوں کے متعلق جاری نوٹفکیشن معطل کر رکھا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،چیف جسٹس اسلام
Baca lebih lajut »
ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرارلاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے
Baca lebih lajut »
9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے 9مئی، توشہ خانہ جعلسازی اوراقدام قتل سے متعلق 9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
شوگر ملز کی درخواستیں منظور، چینی کی قیمت کا اختیار صوبوں کے پاس ہے، لاہور ہائیکورٹجسٹس شاہد کریم کی زیرسربراہی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا، چینی کی حدتک 1977ء کا پرائس کنٹرول ایکٹ صوبائی سطح پر کالعدم
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »