جسٹس شاہد کریم کی زیرسربراہی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا، چینی کی حدتک 1977ء کا پرائس کنٹرول ایکٹ صوبائی سطح پر کالعدم
ہائی کورٹ نے شوگر ملز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے۔
عدالت عالیہ لاہور نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے ۔ جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے شوگر ملز کی درخواستوں کو منظور کرلیا ۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔نو مئی کی پلاننگ اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے دی، عثمان ڈارسائفر کیس میں گرفتاری کے بعد پہلی بار عمران خان اور شاہ محمود کی ملاقاتنسیم شاہ کی غنودگی میں اپنی مرحومہ والدہ کو پکارنے کی ویڈیو...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرارلاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے
Baca lebih lajut »
9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے 9مئی، توشہ خانہ جعلسازی اوراقدام قتل سے متعلق 9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
’ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے ‘ عمران خان بول پڑےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی
Baca lebih lajut »