وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نظر ثانی اپیل میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے نیب ترامیم سے متعلق فیصلہ کیخلاف نظر ثانی دائر اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت آئندہ ہفتے نظر ثانی دائر کرے گی، نظر ثانی میں نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔یاد رہے سپریم کورٹ نے پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے کی گئی نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیتےہوئے عوامی عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے کیسز بحال کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے کی گئی نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے اور عوامی عہدوں پر بیٹھے تمام افراد کے کیسز بحال کر دیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں سیاستدانوں کے خلاف کرپشن کیسز بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ کیسز سات روز میں وہیں سے شروع کیے جائیں جہاں انہیں روکا گیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، نیب ترامیم کو بحال کرنے کی استدعا کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد سپریم کورٹ نے ایڈیشل اٹارنی جنرل کو جرمانہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی اراضی سرکار کیلئے ایکوائر کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد کردی، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »

سوال یہ ہے اپیل کاحق دینا اختیار کس کا ہےجب آئین نے اپیل کا حق نہیں دیا تو یہ آئینی منشا نہیں تھیجسٹس اعجاز الاحسناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس میں جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ سوال یہ ہے اپیل کاحق دینا اختیار کس کا ہے،جب آئین نے
Baca lebih lajut »

پنجاب کی نگران حکومت نے سرکاری ہسپتال تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی نگران حکومت نے سرکاری ہسپتال بنا کر اسے تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  وزیر اعلی پنجاب محسن
Baca lebih lajut »

’ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے ‘ عمران خان بول پڑےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 22:11:00