چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

Indonesia Berita Berita

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کسی دوسرے ملک منتقل ہوئی تو 65 ملین ڈالر میزبانی فیس سے ہاتھ دھونا پڑیں گے، بھارتی میڈیا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے بعد ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کیلئے بھارتی بورڈ پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا۔

رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی پاکستان سے کسی دوسرے ملک منتقل ہوئی تو 65 ملین ڈالر میزبانی فیس سے ہاتھ دھونا پڑیں گے جبکہ دستبرداری کی صورت میں پابندیوں کے ساتھ ریونیو شیئر سے بھی محروم ہونا پڑسکتا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو چیمپئینز ٹرافی کیلئے اپنی ٹیم نہ بھیجنے پر سخت جواب دینے کا عندیہ دیا ہے، جس پر بھارت نے اپنے میڈیا کے ذریعے پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانا شروع کردیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی آئندہ برس 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان کے 3 شہروں کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول ہے، بھارت ٹیم بھیجنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل اپنانے کیلیے آئی سی سی پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایونٹ میں شرکت نہ کرنے سے آئی سی سی کو بھی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی''جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
Baca lebih lajut »

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہبھارت کے انکار کے بعد پی سی بی اور حکومت نے بھی دو ٹوک موقف اپنالیا ہے، رپورٹس
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ جھوٹی خبریں پھیلانے لگاایونٹ میں بھارت کے انکار کیلئے پاکستان ذہنی طور پر تیار ہے، رپورٹس
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظرچیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظربھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیاچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیاپاکستان کے سوالات کے جوابات مانگے جائیں گے، ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 21:03:10