بھارت کے انکار کے بعد پی سی بی اور حکومت نے بھی دو ٹوک موقف اپنالیا ہے، رپورٹس
چیمپیئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد پاکستان کے سخت موقف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو مالی نقصان کا خدشہ ستانے لگا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پاکستان میں ایونٹ کی میزبانی کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور بھارتی بورڈ دباؤ دے رہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے اور اسکے میچز وہاں منتقل کردیے جائیں۔
حکومت پاکستان نے بورڈ کو دوٹوک انداز میں بھارت کیخلاف سخت موقف اپنانے کا کہہ دیا ہے جبکہ ٹورنامنٹ کی میزبانی بھی ملک میں ہی کرنے کے احکامات جاری ہوئے ہیں۔آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق بھارت نے 2024 سے 2031 کے درمیان 4 آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کرنی ہے، جن میں 2025 میں ویمنز کا ورلڈکپ، 2026 میں ٹی20 ورلڈکپ، 2029 میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اور 2031 میں کرکٹ ورلڈکپ شامل ہیں۔پاکستانی حکومت کی اپنی ٹیم کو بھارت کا سفر کرنے کی اجازت نہ دینے کی پالیسی اپنائی تو ایونٹس میں پاکستان کی شرکت ناممکن ہوگی...
اگر پاکستان آئی سی سی کے ان ٹورنامنٹس سے دستبردار ہو جاتا ہے تو براڈکاسٹنگ ریونیو منفی ہوجائے گا جبکہ آئی سی سی پہلے ہی 2027 تک نشریاتی حقوق حاصل کرچکا ہے، جس کی رقم 3.2 بلین ڈالر بنتی ہے۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاپاکستان اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
Baca lebih lajut »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدیپی سی بی نے بھارت سے ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے واضح جواب ہاں یا نہیں مانگ لیا
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظربھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی
Baca lebih lajut »