2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

Bcci Berita

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان
Champions TrophyIcc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے

پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پی سی بی بھی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا ہے اور مائنس بھارت چیمپئنز ٹرافی کی تجویز دیے جانے پر غور ہو رہا ہے۔

پاکستانی حکومت بھارت کے نہ آنے پر اس سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے۔بھارت کو 2024 سے 2031 تک آئی سی سی کے 4 ایونٹس کی میزبانی کرنا ہے۔پاکستانی حکومت کی ٹیم بھارت نہ بھیجنےکی پالیسی ان ایونٹس میں پاکستان کی شرکت ناممکن بناسکتی ہے۔حکومت پاکستان کی موجودہ پوزیشن کے بعد آئی سی سی میں بھی ہلچل ہے۔چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کا سخت مؤقف، بھارت سے ٹیم نہ بھیجنے کی ٹھوس وجوہات جاننے کا فیصلہ

آئی سی سی نے2027 تک کے براڈکاسٹ رائٹس 3 عشاریہ 2 بلین ڈالرز میں فروخت کیے ہیں۔ پاکستان کی دستبرداری کی صورت میں رائٹس کی ویلیو کم ہونےکا خدشہ ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Champions Trophy Icc

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلانآسٹریلیا کا بچوں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کیلئے قانون سازی کا اعلانبچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اطلاق 2025 کے آخر تک ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
Baca lebih lajut »

بھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی: صدر زرداریبھارت ہزاروں بےگناہ کشمیریوں کو شہیدکرچکا، دنیا کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کرسکتی: صدر زرداریپاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے حق خود ارادیت کے حصول تک کھڑا رہے گا: یوم سیاہ کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام
Baca lebih lajut »

بھارت روانگی کے وقت جے شنکر کا شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہبھارت روانگی کے وقت جے شنکر کا شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان کا شکریہجے شنکر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کیا
Baca lebih lajut »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرنیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا
Baca lebih lajut »

پہلا ون ڈے: پاکستانی بولرز اِن ایکشن، آسٹریلیا کے 139 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹپہلا ون ڈے: پاکستانی بولرز اِن ایکشن، آسٹریلیا کے 139 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹپاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں میلبرن کے کرکٹ گراؤنڈ پر مدمقابل ہیں، جہاں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 10:16:03