پاکستان کے سوالات کے جوابات مانگے جائیں گے، ذرائع
چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی عدم شرکت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بی سی سی آئی کی مشاورت کے بعد پاکستن کرکٹ بورڈ کو ردعمل دے گی۔پاکستان ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کے موقف پر قائم ہے جس سے آئی سی سی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے پی سی بی کو ای میل کا فوری جواب ملنا ممکن نہیں، اس میں کچھ دن لگیں گے، پاکستان کی طرف سے بھارتی ٹیم کے انکار کی ٹھوس وجوہات جاننے کی خواہش پر اب آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا ہے۔بھارتی بورڈ سے پی سی بی کے سوالات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ممکنہ جوابات مانگے گئے ہیں، اسی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی ای میل کا جواب دیا جاسکے گا۔اطلاعات کے مطابق بھارتی بورڈ تمام قانونی پہلوئوں کو سامنے رکھتے ہوئے تحریری موقف دے گا جس کی روشنی میں آئی سی سی پاکستان کرکٹ...
آئی سی سی حکام پاک بھارت تنازع پر دیگر ممالک سے بھی مشاورت کررہے ہیں تاکہ مسئلے کا کوئی پائیدار حل ڈھونڈا جا سکے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظربھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے پاکستان کو 'گرین سگنل' دیدیاپاکستان اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی آئی سی سی نے پاکستان کو گرین سگنل دیدیاپاکستان نے اگلے برس شیڈول ایونٹ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کردیا
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدیپی سی بی نے بھارت سے ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے واضح جواب ہاں یا نہیں مانگ لیا
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہبھارت کے انکار کے بعد پی سی بی اور حکومت نے بھی دو ٹوک موقف اپنالیا ہے، رپورٹس
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی؛ بھارتی انکار نے آئی سی سی کو مشکل میں ڈال دیاپاکستان اپنے مؤقف پر قائم، ای میل کا جواب دینے کے لیے آئی سی سی کا بھارتی کرکٹ بورڈ سے رابطہ
Baca lebih lajut »