آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کی منظوری کا امکان
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی اور بھارت کے میچز دبئی میں ہوں گے۔
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی اور ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ نے دعوی کیا کہ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کی بجائے ٹو نیشن فامولا دیا، امکان ہے کہ یو اے ای وہ دوسرا وینیو بنے گا جہاں 15 میں سے 5میچز ہوں گے۔پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل قبول کرنے کے بدلے نیوٹرل وینیو پر بھارت سے 3 ملکی سیریز کھیلنے کی شرط بھی عائد کی۔ بھارت سہہ فریقی سیریز کرانے کا مطالبہ منظور نہیں کرے گا۔ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ بھارت کے تین لیگ میچز ایک سیمی فائنل اور فائنل یو اے ای ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ماڈل تسلیم کے لیے 4 سے 5 شرائط رکھی ہیں، تاہم پاکستان کی شرائط...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے جنوبی افریقا منتقلی کا بھارتی شوشا جھوٹا نکلاگزشتہ روز بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔
Baca lebih lajut »
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
Baca lebih lajut »
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیاچیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک شیڈول ہے جس کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے
Baca lebih lajut »
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مان گیابھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کی ہے۔ پاکستان نے شرط رکھی ہے کہ انڈیا کے لیے بھی وہی ماڈل ہونا چاہئے۔
Baca lebih lajut »
بھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کیلے پاکستان جانے سے انکار کیا، پی سی بی نے تین سال کے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہیے کہا۔
Baca lebih lajut »