جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھی

کرکٹ Berita

جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھی
دو روز پہلےجے شاہکیس لڑنے والے
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 12 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 53%

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔

دو روز پہلے بھارت کا کیس لڑنے والے جے شاہ کو اب بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا ہے / فائل فوٹو

ذرائع کا بتانا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے کی گتھی تاحال سلجھ نہ سکی اور ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو اپنا مؤقف کھل کربتا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان گروپ میچز سمیت ناک آؤٹ مرحلے کے میچز کے معاہدے کو ہوسٹ ایگریمنٹ کا حصہ بنانے پرقائم ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

دو روز پہلے جے شاہ کیس لڑنے والے بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے چیمپئنز ٹرافی کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی پی سی بی کرکٹ

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھبچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
Baca lebih lajut »

عالمی بینک نے پاکستان میں محصولات بڑھانے کیلئے تعاون کا اعادہ کیا ہے، ایف بی آرعالمی بینک نے پاکستان میں محصولات بڑھانے کیلئے تعاون کا اعادہ کیا ہے، ایف بی آرچیئرمین ایف بی آرراشد محمود لنگڑیال سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی
Baca lebih lajut »

خواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبانخواتین کے صرف گانے یا شعر پڑھنے پر پابندی ہے، بات چیت پر نہیں؛ طالبانطالبان حکومت نے خواتین کے عوامی مقامات پر ایک دوسرے سے گفتگو پر پابندی کے عالمی میڈیا کی خبر کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعچیمپئنز ٹرافی کا کشمیر ٹور آئی سی سی نے خود منظور کیا، بھارت کا اعتراض ناجائز ہے: ذرائعبھارتی اعتراض کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کے علاقوں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد میں چیمپنز ٹرافی کی نمائش منسوخ کر دی ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستان امریکی روئی کا سب سے بڑا خریداربن گیاپاکستان امریکی روئی کا سب سے بڑا خریداربن گیاپاکستان نے امریکا سے مجموعی طور پر 72ہزار 200روئی کی گانٹھوں کے درآمدی معاہدے کیے ہیں، چیئرمین کاٹن جنرز فورم
Baca lebih lajut »

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیشوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 10:36:20