چیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیا

Indonesia Berita Berita

چیمپئینز ٹرافی 2025 نہ کھیلنے نہ آنے کے بیچ بھارتی بورڈ کا بڑا بیان آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

ہمیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کون چلارہا ہے اور کیوں؟ نائب صدر بی سی سی آئی

عام سگریٹ کا دھواں، ویپنگ کے دھوئیں سے کہیں زیادہ نقصان دہ ہوتا ہے190 ملین پاؤنڈز کیس؛ اعظم خان اور زبیدہ جلال کے بیانات قلمبندمیٹا نے ٹرمپ کے انسٹاگرام اور فیس بُک اکاؤنٹس پر سے پابندی اٹھالیکپل دیو کا بلڈ کینسر کے شکار ساتھی کرکٹر کیلئے پینشن دینے کا اعلانمخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرینگے، حنیف عباسیکراچی؛ قبرستان سے بوری بند ملنے والی خاتون کی لاش کی شناخت ہوگئیاب کیا فائدہ حکومت میں آنے کا! اسٹیبلشمنٹ نئے الیکشن کرائے، عمران خانسندھ حکومت کا محکمہ ٹرانسپورٹ کی زمینیں،...

بھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کی خبروں سے لاتعلقی اظہار کیا ہے۔ نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلاکا کہنا ہے کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ایسی خبریں کون چلارہا ہے اور کیوں؟ البتہ بورڈ نے ابھی کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔ قبل ازیں گزشتہ روز خبریں سامنے آئیں تھی کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی اور چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے سپرد ہے، ایونٹ اگلے برس فروری اور مارچ میں شیڈول ہے۔

پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی سمیت دیگر بورڈز کیساتھ شیئر کردیا ہے جس کے مطابق بھارت کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رکھے گئے ہیں۔مخصوص نشستوں کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیاورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز؛ بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیاعدت میں نکاح کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا، سزا کے خلاف اپیل منظورخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بیان سامنے آگیاچیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں پر بھارتی بورڈ کا بیان سامنے آگیا2 روز قبل بھارتی میڈیا نے ایک دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی
Baca lebih lajut »

چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر ملکوں کے بورڈز سے شیئر کرے گا۔ میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو مثبت اشارے مل رہے ہیں۔بھارت کی جانب سے اب تک کسی باضابطہ پلیٹ فارم پر پاکستان نہ آنے کی بات نہیں...
Baca lebih lajut »

سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانسرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
Baca lebih lajut »

ملازمت کے دوران ذہنی تناؤ کے شکار ملازمین نے 'باس برائے فروخت' کا اشتہار دیدیاملازمت کے دوران ذہنی تناؤ کے شکار ملازمین نے 'باس برائے فروخت' کا اشتہار دیدیافوٹو: فائلنوکری کے دوران آپ کسی قسم کے ذہنی تناؤ کا شکار نہ ہوں ایسا ہو...
Baca lebih lajut »

انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی ...بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور چیمئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلی جانی ہے۔پاکستان نے آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھی شیئر کر دیا ہے جس کے مطابق بھارت کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رکھے گئے...
Baca lebih lajut »

خواتین کے حقوق کی بہتری تک آسٹریلیا کا افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا اعلانمیلبورن (آئی این پی)آسٹریلیا نے ایک مرتبہ پھر خواتین کے حقوق میں بہتری تک افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا موقف  دو ہرا دیا۔  کرکٹ ویب سائٹ  کے  مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نکی ہوکلے نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ سیریز کے معاملے پر افغان کرکٹ بورڈ سے مذاکرات کیے جا رہے ہیں اور امید ہے دونوں ٹیموں میں مستقبل میں دو طرفہ سیریز بحال ہوگی۔نکی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:51:15