پاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں لارجر بینچ بنانے کی درخواسترواں مالی سال وفاق نے سندھ میں جاری 16 منصوبوں کیلیے کوئی رقم جاری نہیں کیایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصلاسپیکر پنجاب اسمبلی کا اخلاقیات کمیٹی بنانے کا اعلانپشاور؛ ریلوے پٹڑی کے قریب لگی آگ بے قابو، درجنوں دکانیں خاکسترعدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز جاری کردیےشیخ رشید کیس؛ اسلام آباد...
وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے افغان وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ کوئی بھی کسی بھی جواز کے تحت ہماری سرحد کی خلاف ورزی کرے گا تو نتائج کا ذمہ دار وہ خود بھی ہوگا۔ افغان وزارت دفاع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی قیادت کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسی کو بھی حساس معاملات پر حساس بیانات جاری کرنے کی اجازت نہ دے۔ اپنی سرزمین کو کسی اور ملک کے خلاف استعمال کی اجازت نہ دینا افغانستان کا اصولی موقف ہے۔پاکستان کے وزیردفاع نے ایک انٹرویو میں افغانستان پر حملے سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ پاکستان کی خودمختاری سے زیادہ کچھ بھی اہم نہیں ہے۔ہمایوں سعید اور ثمینہ کی شادی کے پوشیدہ حقائق سے پردہ اُٹھ گیاحیدر آباد؛ گھریلو تنازع پر ماں بیٹی کو بند کرکے دیوار چنوا دی گئیسب سے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعکھلاڑیوں کو آئندہ سیریز سے ڈراپ کرنے اور سینٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا فیصلہ ہو گا، گیری کرسٹن کی رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »
کم وقت میں اچھا میک اپ کیسے کیا جائے؟کسی بھی تقریب میں شرکت کیلئے تاخیر کا ذمہ دار اکثر خواتین کو قرار دیا جاتا ہے، جس کی وجہ زیادہ تر میک اپ ہوتی ہے کیونکہ اس میں
Baca lebih lajut »
بیکنگ سوڈا اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ! تیزابیت ہو یا گیس جان چھڑانا آسانمسالے دار غذاؤں کا استعمال انسانی صحت اور معدے کے لیے نہایت نقصان دہ ہے جس کا نتیجہ پیٹ میں گیس اور تیزابیت کی صورت میں سامنے
Baca lebih lajut »
مریخ کا سفر خلاباز کے گردے خراب کرسکتا ہے، ماہرینماہرین نے پایا کہ گردوں میں دو پروٹینز جو کیلشیم کی پروسیسنگ کے لیے ذمہ دار ہیں، وہ مکمل طور پر غیر فعال ہو گئے
Baca lebih lajut »
آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے، خواجہ آصفپاکستان افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گا، وزیر دفاع
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ انگلینڈ اور نمیبیا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارمیچ نہ ہونے کی صورت میں انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا
Baca lebih lajut »