آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے، خواجہ آصف

Indonesia Berita Berita

آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں ہماری ضرورت ہے، خواجہ آصف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گا، وزیر دفاع

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کردیاپاکستانی عوام بہت محبت کرنے والے ہیں، بھارتی اسکواش کوچتاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانمباحثے میں ٹرمپ کا پلڑا بھاری؛ جوبائیڈن کی جگہ نئے امیدوار کی تلاش؟وزیراعظم کی وفاقی بجٹ کی منظوری پر وزیرخزانہ کی ستائشسندھ، بلوچستان میں پولیو کے مزید دو نئے کیسز رپورٹکراچی میں بارش کا امکان محدود، بارش برسانے والا سسٹم دور چلا گیاوزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام...

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے نمٹنے کے لیے نئے جذبے اور شدت کے ساتھ آپریشن کی ضرورت ہے۔ دہشت گردی کے واقعات میں گذشتہ ایک سال میں جو شدت آئی اس کے بعد نئی صف آرائی کی ضرورت تھی ۔ اس بار آپریشن سے کوئی نقل مکانی نہیں ہوگی بلکہ آپریشن انٹیلیجنس کی بنیادوں پر کیا جائے گا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ طالبان سے بات چیت کے بعد ان کے 4 سے 5 ہزار لوگوں کو واپس لانے کا تجربہ ناکام ہوا اور طالبان کے وہ ساتھی جو افغانستان سے کارروائیاں کر رہے تھے انہیں پاکستان میں پناہ گاہیں مل گئیں۔ اب وہ آتے ہیں ان کے گھروں میں رہتے ہیں اور پھر کارروائیاں کرتے ہیں۔ پاکستان افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیایپکس کمیٹی میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں تھا، بات چیت کے بغیر کچھ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ کے پیآپریشن عزم استحکام سے متعلق فی الحال کوئی چیز واضح نہیں، آئی ایس پی آر کی پالیسی کے بعد بات کرینگے آپریشن ہوگا یا نہیں؟ علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے،ریاستی رٹ چیلنج کرنے ...کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے کیونکہ صوبے میں بڑی انسر جنسی ہے۔بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں مذہب کے نام پر انسرجنسی ہے لیکن بلوچستان میں تو بڑی...
Baca lebih lajut »

آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے: سرفراز بگٹیآپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے: سرفراز بگٹیشعبان کے پکنک پوائنٹ سے اغوا کیے گئے 10 افراد کی بازیابی کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان
Baca lebih lajut »

پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کرکے کیا گیا۔  سربراہ جماعت اسلامی نے کہا  ہے کہ پاکستان کو فوجی آپریشن کی نہیں، سیاسی استحکام کی ضرورت ہے،  آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ پارلیمنٹ کو یکسر نظر انداز کر کے کیا گیا۔آپریشن پر قومی، سیاسی جمہوری قیادت سے...
Baca lebih lajut »

آپریشن عزم استحکام کا چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہوجائیگا، انٹیلی جنس بیسڈ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چند دنوں میں آپریشن عزم استحکام کا طریقہ کار واضح ہوجائیگا تاہم آپریشن پر اتفاق ہوجائے تو اس کے خدوخال پر بھی اتفاق ہوجائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بحث کی جائے گی، بیورو کریسی اور میڈیا کی حمایت کی بھی اشد...
Baca lebih lajut »

مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانمسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانآپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: ضیا لانگو کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:42:30