چیف سیکرٹری سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس کو مزید آسان اور شفاف بنانے کی ہدایت کی

عوامی سہولتیں Berita

چیف سیکرٹری سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس کو مزید آسان اور شفاف بنانے کی ہدایت کی
موٹر وہیکل ٹیکسانسانی مداخلتشفافیت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 53%

چیف سیکرٹری سندھ نے کہا کہ موٹر وہیکل ٹیکس میں انسانی مداخلت کو کم کرکے عوامی سہولت اور شفافیت کی اہمیت کا ذکر کر کے۔ چیف سیکرٹری نے محکمہ ایکسائز کے افسران کو انفراسٹرکچر اور ایک آئی ٹی منصوبوں کو شامل کرنے کی ہدایت کی۔

چیف سیکرٹری سندھ نے موٹر وہیکل ٹیکس کو ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید آسان اور شفاف بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی سہولت اور شفافیت کے لیے موٹر وہیکل ٹیکس میں انسانی مداخلت کو کم کیا جائے۔

محکمہ ایکسائز کا اہم اجلاس چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی صدارت میں ہوا، جس میں سیکرٹری ایکسائز، سیکرٹری امپلی مینٹیشن سمیت محکمہ ایکسائز کے سینئر افسران شریک ہوئے۔ محکمہ ایکسائز کے افسران نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2024-25 میں اب تک موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 6532 ملین روپے جمع ہوئے ہیں۔ پروفیشنل ٹیکس 707 ملین روپے، انفرا اسٹرکچر کی مد میں 85172 ملین روپے جمع ہوئے ہیں۔ اسی طرح انٹرنیٹ ڈیوٹی میں 150 ملین، کاٹن فی کی مد میں 377 ملین روپے ٹیکس جمع ہوئے ہیں۔

چیف سیکرٹری نے محکمہ ایکسائز کے افسران کو ہدایت کی کہ ٹیکس دہندگان کے لیے 3 سے 5 سال کے پیشگی ٹیکس کی ادائیگی کی سہولت متعارف کروائی جائے۔ محکمہ ایکسائز کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 6 انفراسٹرکچر اور ایک آئی ٹی منصوبہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ عوام دوست اصلاحات متعارف کروائے تاکہ ٹیکس جمع کروانے کا عمل مزید آسان بنایا جا سکے۔ بائیومیٹرک تصدیق اور کیش لیس ٹرانزیکشنز کے ذریعے موٹر وہیکل رجسٹریشن مزید آسان ہوگی۔ Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

موٹر وہیکل ٹیکس انسانی مداخلت شفافیت آسانی ایکسائز آئی ٹی

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
Baca lebih lajut »

حکومت سندھ کا ریتی بجری کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہحکومت سندھ کا ریتی بجری کے غیرقانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہچیف سیکریٹری سندھ نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی ملیر کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی
Baca lebih lajut »

آئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایتآئی جی خیبرپختونخوا کی ریجنل افسران کو سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایتچیف سیکرٹری کے خط کے بعد آئی جی خیبر پختونخوا نے بھی ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ لکھ کر کسی بھی سیاسی سرگرمی کا حصہ نہ بننے کی ہدایت جاری کردیں
Baca lebih lajut »

پاکستان میں معاشی ترقی کے لیے جامع پالیسی امکاناتپاکستان میں معاشی ترقی کے لیے جامع پالیسی امکاناتپاکستان کو اپنی معیشت کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے جامع پالیسیوں کی ضرورت ہے، جس میں ٹیکس ریشنلائزیشن، مضبوط کرنسی اور مالیاتی استحکام شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »

برطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیابرطانوی پارلیمنٹ نے ماہرہ خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیاماہرہ خان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے سراہا گیا ہے
Baca lebih lajut »

سندھ میں دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا احتجاجسندھ میں دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا احتجاججمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارسا ایکٹ کی ترمیم اور دریا سندھ پر مزید کینالوں کے منصوبوں کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 05:34:37