پاکستان کو اپنی معیشت کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے جامع پالیسیوں کی ضرورت ہے، جس میں ٹیکس ریشنلائزیشن، مضبوط کرنسی اور مالیاتی استحکام شامل ہیں۔
پاکستان کو اپنی معیشت کو بہتر اور ترقی یافتہ بنانے کے لیے جامع پالیسی اں تشکیل دینے کی ضرورت ہے، جس میں ٹیکس ریشنلائزیشن، فری تجارت، مضبوط کرنسی اور مالیاتی استحکام شامل ہیں۔
لیکن بدقسمتی سے گزشتہ چار دہائیوں سے پاکستان غلط پالیسیوں کا شکار ہے، جس کی وجہ سے ہم اب آئی ایم ایف کے 24 ویں پروگرام میں شامل ہیں، اور خود کو کم گروتھ، بلند ٹیکس، بجٹ خسارے، بھاری قرضوں، اور بیلنس آف پیمنٹس کے بحران کے خوفناک سرکل سے نکالنے میں ناکام ہیں۔ ہمارے سیاستدان اور بیوروکریٹ کسی جامع اور پائیدار حل کے بجائے جزوقتی حل نکالنے کی پالیسی بنانے پر یقین رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ بگڑتی جارہی ہے۔
جبکہ پاکستان کو اس وقت ایک جامع، مربوط اور طویل المدتی معاشی پالیسی کو اپنانے کی ضرورت ہے، جس میں اپنے ٹیکس سسٹم کو ریشنلائز کرنا، کرنسی کو مستحکم کرنا، مالیاتی استحکام کا حصول، ڈی ریگولیشن، غیر منافع بخش اداروں کی نجکاری اور قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ شامل ہیں۔Nov 30, 2024 10:16 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان معیشت ٹیکس کرنسی مالیاتی استحکام جامع پالیسی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آغا خان یونیورسٹی میں کانفرنس: پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے مظالم سے محبت فیصلہ کرنے کے لیے کم کرناآغا خان یونیورسٹی میں منعقدہ کانفرنس نے پاکستان کے پالیسی مصنیوں کو موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام اقدامات کے لیے کم کرنے کی ضرورت کا عظیم میدان ظاہر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
سندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظوراساتذہ کی بھرتیوں میں ٹرانس جینڈرکاکوٹہ پالیسی کاحصہ بنانےپربھی اتفاق کیا گیا، پالیسی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ
Baca lebih lajut »
10 مرلہ گھروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانا لازمی قراردیا جائے، لاہور ہائیکورٹاسموگ کے تدارک کے لیے کم از کم 10 سالہ پالیسی بنانا چاہیے، عدالت
Baca lebih lajut »
افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں پر پاکستان کی چین کو بریفنگ، ٹھوس ثبوت شیئرافغانستان میں دہشت گردوں کی یہ پناہ گاہیں پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
Baca lebih lajut »
پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
Baca lebih lajut »
معاشی ترقی کے لیے مسابقتی فریم ورک: اسحاق ڈار کا کہنانائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے مسابقتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر سدھو سے ملاقات میں کہا کہ معاشی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے مسابقتی فضا ضروری ہے۔
Baca lebih lajut »