افغانستان میں دہشت گردوں کی یہ پناہ گاہیں پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں
پاکستان نے چین کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور اس کی ذیلی تنظیموں کی جانب سے افغان سرزمین کے استعمال کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ چین کے خصوصی نمائندے نے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سے ملاقات کی ۔ ذرائع نے بتایا حکام نے چینی سفارت کار کے ساتھ سرحد پار دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے بارے میں ٹھوس ثبوت شیئر کیے اور بتایا کہ یہ پناہ گاہیں پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 دہشت گرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو علیحدہ کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا
Baca lebih lajut »
ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے میجر اور حوالدار شہیدسکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ،جو بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
Baca lebih lajut »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
Baca lebih lajut »
بلوچستان میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاکدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی، پولیس اور ایف سے مشترکہ کارروائی کی اور دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا
Baca lebih lajut »
کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
Baca lebih lajut »