پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواست

Pti Berita

پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت کا فواد سے رابطہ، تنقید نہ کرنے کی درخواست
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی: ذرائع

— فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کیا اور ان سے تنقید نہ کرنےکی درخواست کی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت اور فواد چوہدری کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پربھی گفتگو ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد نے کہا کہ موجودہ پالیسی کےتحت بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں جبکہ سینیئر رہنما کا کہنا تھاکہ ہمارا ایجنڈا بانی پی ٹی آئی کو جلد رہا کرنا اور عوامی مینڈیٹ واپس دلانا ہے۔فواد چوہدری پولیس کو دیکھ کر ایسے بھاگے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو: شیر افضل مروتذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ صورتحال میں اپوزیشن جماعتوں کےمتحد ہونے پر اتفاق کیا اور فواد چوہدری کی مثبت تجاویز پر...

خیال رہے کہ فواد چوہدری کی جانب سے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر لفظی گولہ باری جاری ہے اور کئی پی ٹی آئی رہنما بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں فواد چوہدری نے انٹرویو میں کہا تھاکہ پی ٹی آئی ہی کی وجہ سے ہیں، ہماری پہچان ہی پی ٹی آئی ہے، پی ٹی آئی میں تھے، ہیں اور رہیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیابانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیاپی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیاعدالت درخواست کے زیر سماعت ہونے تک درخواست گزاران کو گرفتار کرنے اور ہراساں کرنے سے روکے، پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

قیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارقیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارصدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
Baca lebih lajut »

پارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا: فواد چوہدریپارٹی اورسیاست سے علیحدگی کا اعلان عمران خان کے مشورے سے کیا تھا: فواد چوہدریتحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے باہر آنے نہیں دینا چاہتی: سابق وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »

محمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتمحمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقاتوفاقی حکومت نے 91 ترقیاتی منصوبے پی ایس ڈی پی پروگرام سے نکال کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو نظر انداز کر دیا ہے: محمود خان کا شکوہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:03:09