پی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا

Indonesia Berita Berita

پی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

عدالت درخواست کے زیر سماعت ہونے تک درخواست گزاران کو گرفتار کرنے اور ہراساں کرنے سے روکے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے متنازع ٹویٹ پر شکایت اور ایف آئی اے طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیاکراچی سے 4طلبا انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے مقابلوں میں حصہ لینے کیلیے ہالینڈ پہنچ گئےمقدمات کا بوجھ، سپریم کورٹ کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمیممبئی دھماکوں میں نامزد مسلم قیدی کو جنونی ہندوؤں نے جیل میں قتل کردیابلوچستان حکومت کا یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہ جاری کرنے کا اعلان، دھرنا ختمپنجاب؛ 9 مئی مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیںحیدر آباد...

درخواست میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹس سے ہونے والے ٹویٹ کا مقصد پاکستان کیلئے یکجا ہونے کا درس دینا تھا، ٹویٹ کا مقصد ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ کے اہتمام کی ترغیب دینا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی نے رہنماوں کی ایف آئی اے طلبی کا نوٹس ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے متنازع ٹویٹ کے معاملے پر شکایت اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ان کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان اور سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی، درخواست میں...
Baca lebih lajut »

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیاشیخ مجیب ویڈیو معاملہ، ایف آئی اے نے بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیاایف آئی اے نے نوٹس بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر جاری کیے
Baca lebih lajut »

شیخ مجیب الرحمان سےمتعلق ویڈیو،3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان  سے متعلق ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے 3 اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔ عمر ایوب، بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو ایف آئی اے نے منگل کےروز دن 11 بجے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے نوٹس بانی...
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کورکمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق مختصر دستاویزی فلم کے سوشل...
Baca lebih lajut »

عمران کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے متنازعہ ویڈیو اپ لوڈنگ پر انکوائری کا فیصلہاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 26 مئی کو بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک من گھڑت اور پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اِس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہے...
Baca lebih lajut »

جسٹس بابرکی فیملی کی معلومات لیک کرنے پرتوہین عدالت کیس میں پیمرا و دیگر اداروں کو نوٹس جاریجسٹس بابرکی فیملی کی معلومات لیک کرنے پرتوہین عدالت کیس میں پیمرا و دیگر اداروں کو نوٹس جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل آفس، ایف آئی اے، آئی بی، آئی ایس آئی اور پیمرا کو نوٹس جاری کردیے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:58:51