شیخ مجیب الرحمان سےمتعلق ویڈیو،3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے کا ...

Indonesia Berita Berita

شیخ مجیب الرحمان سےمتعلق ویڈیو،3 پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایف آئی اے کا ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان  سے متعلق ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے 3 اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔ عمر ایوب، بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو ایف آئی اے نے منگل کےروز دن 11 بجے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے نوٹس بانی...

جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات کیوں سامنے آ رہے ہیں ؟ پی ڈی ایم ...آئین میں اقلیتوں کے حقوق ہم سے زیادہ ہیں، جسٹس منصور علی شاہJun 01, 2024 | 06:36 PM

اسلام آباد بانی پی ٹی آئی عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ویڈیو اپلوڈنگ کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی کے بعد ایف آئی اے نے 3 اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔ عمر ایوب، بیرسٹرگوہر اور رؤف حسن کو ایف آئی اے نے منگل کےروز دن 11 بجے طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے نوٹس بانی پی ٹی آئی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل کے غیر قانونی استعمال پر کی جانے والی انکوائری پر جاری کیے۔نوٹس میں کہا گیا کہ عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی، جس سے عوام میں خوف اور بے چینی پھیلنے کا خدشہ ہے، اِس اشتعال انگیزی سے عوام کو ریاست اَور اداروں کے خلاف قانون ہاتھ میں لینے پر بھی اکسایا جا سکتا...

عدلیہ میں فیورٹ ازم موجود ہے،عمران خان دوبارہ گود میں بیٹھنا اور این آر او چاہتے ہیں: عظمیٰ بخاری کی پریس کانفرنسلڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »

عمران کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے متنازعہ ویڈیو اپ لوڈنگ پر انکوائری کا فیصلہاسلام آباد : بانی پی ٹی آئی آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے کے ذرائع کے مطابق 26 مئی کو بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک من گھڑت اور پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اِس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہے...
Baca lebih lajut »

آڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کورکمیٹی نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات مسترد کردیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں حمودالرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق مختصر دستاویزی فلم کے سوشل...
Baca lebih lajut »

عمران خان کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ پر ایف آئی اے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہیں جبکہ ان...
Baca lebih lajut »

عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہعمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہایف آئی اے سائبر کرائم نے جیل میں عمران خان سے تفتیش کیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ کو خط لکھ دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 18:23:56