عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

عمران خان کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے سائبر کرائم نے جیل میں عمران خان سے تفتیش کیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ کو خط لکھ دیا

کراچی: بجلی کی عدم فراہمی پر لیاری اور شاہ فیصل کالونی میں احتجاجاداروں کی ساکھ متاثر کرنے والی خبروں کا سدباب کرینگے، چیئرمین پی سی پیکراچی میں گرمی کی لہر اتوار تک برقرار رہنے کا امکانخیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائدخیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی واجبات سے مشروطایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوگئےامید ہے دیگر ملک بھی آزاد فلسطینی ریاست کیلیے کاوشیں کریں گے، وزیراعظمسڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو...

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر وِنگ پی ٹی آئی کے چار لوگوں سے اِس معاملے پر بات چیت کرے گا۔ ایف آئی اے کی ٹیم اِس معاملے پر عمران خان، بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب اور رؤف حسن سے بات چیت کرے گی۔ ایف آئی ٹیم اِس بات کا تعین کرے گی کے ویڈیو ٹویٹ عمران خان نے خود کیا یا ان کی اجازت سے کیا گیا۔ دوسری جانب ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد سے بانیِ چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں انکوائری کے لئے رابِطہ کر لیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عمران خان کے ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ پر ایف آئی اے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)عمران خان کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کے نام پر ایک پروپیگنڈا ویڈیو ٹویٹ کی گئی، بانی پی ٹی آئی اس وقت خود اڈیالہ جیل میں قید ہیں جبکہ ان...
Baca lebih lajut »

شیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہشیخ مجیب کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کا معاملہ: ایف آئی اے کا عمران خان کیخلاف انکوائری کا فیصلہعمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں، ان کا آفیشل ہینڈل پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کیلئے استعمال کیا گیا: نوٹیفکیشن
Baca lebih lajut »

پی ٹی اے کو گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا خط موصولپی ٹی اے کو گوشوارے جمع نہ کرانیوالوں کی سمز بند کرنے کیلئے ایف بی آر کا خط موصولایف بی آر کاخط ای میل کے ذریعے پیر کی شام موصول ہوا، خط کا جائزہ لے کر اس پر کوئی فیصلہ کریں گے: پی ٹی اے
Baca lebih lajut »

آڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریآڈیو لیکس کیس: ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاریپی ٹی اے، ایف آئی اے ، آئی بی اور پیمرا کی جانب سے درخواستیں بدنیتی پرمبنی تھیں ، چاروں اداروں نے اکٹھے ایک اسکیم کے تحت درخواستیں دائر کیں: عدالتی فیصلہ
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروعبانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروعاسلام آباد : سپریم کورٹ میں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا.
Baca lebih lajut »

دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلدوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:39:00