بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروع

Indonesia Berita Berita

بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروع
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا.

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہونے والے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔نیب ترامیم کیس : بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویرکمرہ عدالت کےبائیں جانب بیٹھےافرادمیں سےکسی نےبنائی، کمرہ عدالت کی بائیں جانب موجود افراد سےپوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔دوسری جانب کہا جارہا ہے کہ رہنما پی ٹی آئی شوکت بسرا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تصویر انھوں نے بنائی ہیں۔

خیال رہے سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قراردینےکیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے، بانی پی ٹی آئی کوبذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں موجود ہیں اور حکومتی وکیل دلائل دے رہے ہیں۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بڑی تعدادسپریم کورٹ میں موجود ہے، فیصل جاوید،اعظم سواتی ،شبلی فراز ،علی محمد خان ، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خانم اور عظمی خانم ، نعیم حیدرپنجوتھا،بابراعوان،فیصل چوہدری ،بیرسٹر علی ظفر کمرہ عدالت میں ہیں۔راجہ محسن اعجاز اسلام آباد سے خارجہ اور سفارتی امور کی کوریج کرنے والے اے آر وائی نیوز کے خصوصی نمائندے ہیںعدالت کا سندھ حکومت کو 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس بنانے کا حکمچینی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیاداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

مہنگائی میں کمی اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑمہنگائی میں کمی اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑبانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر پرچہ کیوں نہیں ہوتا؟ وہ تینوں 9 مئی کو وہاں موجود تھیں: وفاقی وزیر اطلاعات کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »

آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدآئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیاانٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
Baca lebih lajut »

ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میراایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرامیرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
Baca lebih lajut »

لیکھا واشنگٹن نے اداکار عمران خان کیساتھ دوستی کی تصدیق کردی؟ تصویر وائرللیکھا واشنگٹن نے اداکار عمران خان کیساتھ دوستی کی تصدیق کردی؟ تصویر وائرلمعروف بھارتی اداکار عمران خان اور ان کی گرل فرینڈ اداکارہ لیکھا واشنگٹن کی رومانوی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:04:13