محمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات

Bilawal Bhutto Berita

محمود خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

وفاقی حکومت نے 91 ترقیاتی منصوبے پی ایس ڈی پی پروگرام سے نکال کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو نظر انداز کر دیا ہے: محمود خان کا شکوہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز اور سابق وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے دہشتگردی، قدرتی آفات، غربت اور بے روزگاری سے متاثرہ صوبے کے اربوں روپے کے 91 ترقیاتی منصوبے پی ایس ڈی پی پروگرام سے نکال کر خیبر پختونخواہ کے عوام کو نظر انداز کر دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعلی محمود خان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے عوام نے اس ملک کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں اور ان قربانیوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

بلاول بھٹو نے صوبے کی تعمیر و ترقی کا سفر جاری رکھنے کیلئے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ صوبے میں اتحاد کی خواہش کا اظہار کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، رؤف حسن کی عیادتاقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات، رؤف حسن کی عیادترؤف حسن گزشتہ روز حملے میں زخمی ہوئے، پی ٹی آئی نے تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »

جو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانجو کچھ اپ لوڈ ہوتا ہے، عمران کی مرضی سے ہوتا ہے: زین قریشی کا 1971 سے متعلق ویڈیو پر بیانبانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے شیخ مجیب اور یحییٰ خان سے متعلق ویڈیوپوسٹ کرنے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے وضاحتیں دینے کا سلسلہ جاری ہے
Baca lebih lajut »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہد آفریدی سے ملاقات میں‌ نوجوت سدھو نے کیا کہا؟پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہد آفریدی سے ملاقات میں‌ نوجوت سدھو نے کیا کہا؟آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے سے قبل شاہد خان آفریدی اور نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
Baca lebih lajut »

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانیمتحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانیوزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات،آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ
Baca lebih lajut »

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خانموجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خانعوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم ملک کی سب سے بڑی جماعت ہیں، رہنما پی ٹی آئی کی سینٹر اسٹیج میں گفتگو
Baca lebih lajut »

9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعمل9 مئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعملشاہ محمود قریشی کو بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر جم کر کھڑا رہنے کی سزا دی جا رہی ہے: ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:56:56