پی آئی اے کی آج بھی ملک بھر میں 49 پروازیں منسوخ ، مسافر پریشان

Indonesia Berita Berita

پی آئی اے کی آج بھی ملک بھر میں 49 پروازیں منسوخ ، مسافر پریشان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کی آج بھی 49 پروازیں منسوخ کردی گئیں، اندرون و بیرون ملک پروازوں کی معطلی سےمسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کوایندھن کی فراہمی کامسئلہ حل نہ ہوسکا۔ پی آئی اے کی ملک بھر میں مزید 49 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

کراچی سے لاہور کی پی کے 302 اور لاہور سے کراچی 303 ، کراچی سے فیصل آباد کی دو طرفہ پروازیں پی کے 340 اور پی کے 341 بھی منسوخ کردی گئیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں فیصل آباد کی پی کے340، پی کے 341، اسلام آباد کی پی کے 368، پی کے 369 ، گوادر کی پی کے 503، پی کے 504، ملتان کیلئے پی کے 330 اور پی کے 331 ، اسلام آبادتا شارجہ پی کے 181، پی کے182 ، دبئی کیلئےپی کے 233، پی کے 234 ، اسلام آباد تاگلگت کی پی کے601، پی کے 602، پی کے 605 اور پی کے 606 شامل ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اے کی آج بھی ملک بھر میں 49 پروازیں منسوخ ، مسافر پریشانپی آئی اے کی آج بھی ملک بھر میں 49 پروازیں منسوخ ، مسافر پریشانکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کی آج بھی 49 پروازیں منسوخ کردی گئیں، اندرون و بیرون ملک پروازوں کی معطلی سےمسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں پی آئی اے کی آج بھی 20 پروازیں منسوخ، یومیہ 50 کروڑ کا نقصانملک بھر میں پی آئی اے کی آج بھی 20 پروازیں منسوخ، یومیہ 50 کروڑ کا نقصانکراچی : ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔
Baca lebih lajut »

ملک بھر میں پی آئی اے کی آج بھی 20 پروازیں منسوخ، یومیہ 50 کروڑ کا نقصانملک بھر میں پی آئی اے کی آج بھی 20 پروازیں منسوخ، یومیہ 50 کروڑ کا نقصانکراچی : ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔
Baca lebih lajut »

ایندھن کی فراہمی معمول پرنہ آسکی، پی آئی اے کی مزید 49 پروازیں منسوخکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ایئر لائن کا مالی بحران جاری ہے اور ایندھن کی فراہمی معمول پر نہ آسکی، آج بھی پی آئی اے نے مزید 49 پروازیں منسوخ کردیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیے پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304، پی کے 305، فیصل آباد کے لیے پی کے 340، پی کے 341، اسلام آباد کے لیے پی کے 368، پی...
Baca lebih lajut »

ایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار، پی آئی اے کی آج بھی 30 سے زائد پروازیں منسوخایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار، پی آئی اے کی آج بھی 30 سے زائد پروازیں منسوخمالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار ہے جس کے باعث آج بھی پی آئی اے کی 30 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئی کراچی سے اسلام آباد کی 4 دو طرفہ، کراچی سے تربت کی دو اور لاہور کی 3 پروازیں منسوخ ہوئیں اسی طرح کراچی سے سکھر اور کراچی سے کوئٹہ کی دو طرفہ 4 جبکہ دمام سے کراچی کی پرواز بھی منسوخ ہو گئی ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے کوئٹہ کی دو،...
Baca lebih lajut »

تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی 45پروازیں منسوختاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی 45پروازیں منسوخایندھن کی قلت کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے ) کی 45پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 300، پی کے 301، پی کے 368اور پی کے 369، کراچی تربت کی پی کے 501 اور پی کے 502، لاہور کی پی کے 302، پی کے 303، پی کے 306، کراچی سکھر پی کے 536 اور پی کے 537، کراچی کوئٹہ کی پی کے 310 اور پی کے 311 بھی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-28 20:54:58