کراچی : ملک بھر میں آج بھی قومی ایئر لائن ( پی آئی اے ) کی 20 پروازیں منسوخ کردی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے پی آئی کو یومیہ 50 کروڑ کا نقصان ہورہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے مالی بحران کے باعث پی ایس او سے ایندھن عدم فراہمی کے معاملے پر پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے۔
لاہور ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی دو پروازیں منسوخ کردی گئیں اور ایک تاخیر کا شکار جبکہ کوئٹہ ایئرپورٹس سے پی آئی اے کی تین پروازوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو بینکوں سے سات ارب روپے فوری قرض کیلئے حکومتی گارنٹی نہ ملنے سے تاحال بینکوں نے قرض جاری نہیں کیا، جس کے باعث دو ہفتوں کے دوران پی آئی اے کی منسوخ پروازیں کی تعداد بڑھ کر ایک سو ستر سے تجاوز کرگئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار، پی آئی اے کی آج بھی 30 سے زائد پروازیں منسوخمالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار ہے جس کے باعث آج بھی پی آئی اے کی 30 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئی کراچی سے اسلام آباد کی 4 دو طرفہ، کراچی سے تربت کی دو اور لاہور کی 3 پروازیں منسوخ ہوئیں اسی طرح کراچی سے سکھر اور کراچی سے کوئٹہ کی دو طرفہ 4 جبکہ دمام سے کراچی کی پرواز بھی منسوخ ہو گئی ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے کوئٹہ کی دو،...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی : پی ایس او نے معاملے کی وضاحت کردیپاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی میں کمی سے متعلق خبروں پر پی ایس او نے معاملے کی وضاحت کردی
Baca lebih lajut »
پی آئی اے پروازوں کی معطلی : بیرون ملک سے پاکستانیوں کی میتوں کی پاکستان واپسی میں مشکلاتکراچی : پی آئی اےپروازوں کی معطلی کے باعث بیرون ملک وفات پانے والے پاکستانیوں کی میتوں کی پاکستان واپسی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے پروازوں کی معطلی : بیرون ملک سے پاکستانیوں کی میتوں کی پاکستان واپسی میں مشکلاتکراچی : پی آئی اےپروازوں کی معطلی کے باعث بیرون ملک وفات پانے والے پاکستانیوں کی میتوں کی پاکستان واپسی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے،نگران وزیراعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو تیز کرکے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت پی آئی اے کے امور کا جائزہ اجلاس ہوا ، جس میں پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،اجلاس کو پی آئی اے کی موجودہ مالی صورتحال سے بھی...
Baca lebih lajut »
تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی 45پروازیں منسوخایندھن کی قلت کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے ) کی 45پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 300، پی کے 301، پی کے 368اور پی کے 369، کراچی تربت کی پی کے 501 اور پی کے 502، لاہور کی پی کے 302، پی کے 303، پی کے 306، کراچی سکھر پی کے 536 اور پی کے 537، کراچی کوئٹہ کی پی کے 310 اور پی کے 311 بھی...
Baca lebih lajut »