مالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار ہے جس کے باعث آج بھی پی آئی اے کی 30 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئی کراچی سے اسلام آباد کی 4 دو طرفہ، کراچی سے تربت کی دو اور لاہور کی 3 پروازیں منسوخ ہوئیں اسی طرح کراچی سے سکھر اور کراچی سے کوئٹہ کی دو طرفہ 4 جبکہ دمام سے کراچی کی پرواز بھی منسوخ ہو گئی ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے کوئٹہ کی دو،...
مالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال برقرار ہے جس کے باعث آج بھی پی آئی اے کی 30 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئی کراچی سے اسلام آباد کی 4 دو طرفہ، کراچی سے تربت کی دو اور لاہور کی 3 پروازیں منسوخ ہوئیں اسی طرح کراچی سے سکھر اور کراچی سے کوئٹہ کی دو طرفہ 4 جبکہ دمام سے کراچی کی پرواز بھی منسوخ ہو گئی ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے کوئٹہ کی دو، اسلام آباد سے دبئی کی دو اور وفاقی دارالحکومت سے بھی ابوظہبی کیلئے دو پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔اسی طرح اسلام آباد سے گلگت کیلئے دو طرفہ...
اسلام آباد، کوئٹہ اور سکردو بھی کی 4 پروازیں منسوخ ہوئیں، اسلام آباد سے گلگت اور سکھر کیلئے آنے جانے کی 4 اور دوحہ سے اسلام آباد کی پرواز بھی منسوخ ہو گئی۔ملتان سے ریاض کی پی کے 2 جبکہ دبئی کی ایک پرواز منسوخ کی گئی ہے، شارجہ سے ملتان کی پرواز پی کے 294 منسوخ کردی گئی، سیالکوٹ سے شارجہ کیلئے دو طرفہ دونوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، پشاور سے ریاض اور شارجہ کے لیے دو طرفہ 4 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، اسی طرح دبئی اور ابوظہبی سے پشاور کی پروازیں پی کے 217، پی کے 218 منسوخ کر دی گئی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی آئی اے کا مالی بحران، ایندھن کی فراہمی کم، متعدد پروازیں منسوخقومی ائیر لائن پی آئی اے کا مالی بحران جاری ہے اور اس دوران پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے ایندھن کی فراہمی میں بھی کمی کر دی گئی ہے جس سے قومی ائیرلائن کی متعدد پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ائیر لائن کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر کے...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا، 20سے زائد پروازیں منسوخکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ایس او کو واجبات کی عدم ادائیگی اور ایندھن کے مسائل کے باعث پی آئی اے کی ملک بھر سے 20سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں،پروازیں منسوخ ہونے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی : پی ایس او نے معاملے کی وضاحت کردیپاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کی جانب سے پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی میں کمی سے متعلق خبروں پر پی ایس او نے معاملے کی وضاحت کردی
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا مالی بحران سنگین، اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں منسوخماضی میں دنیا کی نمبر ایک فضائی کمپنی کے طور پر مانی جانے والی پی آئی اے کا مالی بحران اس قدر سنگین ہو گیا ہے کہ اب اس میں اندرون ملک فضائی آپریشن جاری رکھنے کی بھی سکت نہیں رہی ہے اور اندرن ملک پروازوں کا آپریشن بری طرح سے متاثر ہو رہا ہے۔ اندرون ملک مختلف شہروں کو جانے والی 16 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جو پروازیں منسوخ کی گئی ہیں...
Baca lebih lajut »
مالی بحران؛ پی آئی اے کا آپریشن مکمل بند، 50 پروازیں منسوخپی ایس او نے فیول کے پیسے لینے کے باوجود اچانک سے سپلائی بند کردی
Baca lebih lajut »
قومی ایئر لائن کا فضائی آپریشن مکمل طور پر بندقومی ایئر لائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا جس کے باعث پی آئی کی 77 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں اور فضائی آپریشن مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔
Baca lebih lajut »